کراچی(مشرق نیوز) محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس آگئے۔ مشرق نیوزعالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت کرترکی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد آصف دوسری مرتبہ اسنوکر کے عالمی چیمپئن بنے ہیں۔ عالمی اسنوکر […]

پرتھ(مشرق نیوز) وہاب ریاض نے بابر اعظم کے گن گانا شروع کردیے۔پرتھ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیسر نے کہا کہ سرفراز احمد ایک اچھے کرکٹرہیں وہ بہترین انداز میں قومی ٹیم کی قیادت کرتے رہے، انھوں نے پاکستان کیلیے بڑی خدمات سرانجام دیں لیکن اب اچھی فارم […]

پرتھ(مشرق نیوز) اعتماد سے عاری پاکستان سیریز بچانے کیلیے پریشان ہے تاہم تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج پرتھ میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا کی نوآموز ٹیم کی ہاتھوں ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ ہونے والی پاکستان ٹیم نئے کپتان بابر اعظم اور نئے کمبی نیشن کیساتھ آسٹریلیا پہنچی، کنڈیشنز […]

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی اگلی فائٹ سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کیلئے وڈیو پیغام جاری کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ محمد وسیم باکسنگ رنگ میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری […]

پرتھ (مشرق نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا جہاں ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 سے 3تبدیلیاں متوقع ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا اور باران […]

لاہور(مشرق نیوز) فٹبال لیجنڈز رکارڈو کاکا، لوئیس فیگو، کارلوس پیول اور نکولس انیلکا کی لاہور میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ورلڈسوکر سٹارز پروگرام کے تحت نمائشی میچ کیلیے مہمان فٹبالرز کی علامہ اقبال ایئرپورٹ آمد اتوار کی صبح 9:45 پر ہوگی،سہ پہر ڈھائی بجے مقامی ہوٹل میں پریس […]

لاہور(مشرق ڈیسک) لاہور میں 12 جنوری سے کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سج رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کا گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق پہلی بار پاکستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی جب کہ […]

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستانی ٹیم کو مشورہ دیاہے کہ وہ آسٹریلیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرے۔محمد حفیظ نے کہا کہ بلے بازوں کو چاہیے کہ وہ اپنے نیچرل اندازمیں کھیلیں، اگر اپنی صلاحیتوں کا کھل کر مظاہرہ کریں گے تو میزبان ٹیم کے […]

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ اور ڈین جونز نے راہیں جدا کرلیں اور اب پانچویں ایڈیشن کے لیے کسی نئے ہیڈ کوچ کا انتخاب کیا جائے گا۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈین جونز کا کہنا ہے کہ فرنچائز مالکان سے بات چیت ہوئی، انہیں نئے ہیڈ […]

نئی دہلی(مشرق نیوز) بھارت کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران فضائی آلودگی کے باعث 2 بنگلادیشی کھلاڑیوں کے فیلڈ پر ہی الٹیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں مقابلے کے دوران دو پلیئرز مہمان […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔