لاہور(مشرق نیوز) پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو بارباراسٹیرائیڈزنہیں دیئے جا سکتے، ان کے علاج کے لئے ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، کسی بھی […]

لاہور(مشرق نیوز) خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوتشویشناک حالت کے بعد بھی حکومت نے تاحال لندن روانگی کی اجازت نہیں دی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نوازشریف کا نام تاحال ای سی ایل میں موجود ہے، ان کی تشویشناک حالت کے پیش نظرابھی تک حکومت کی جانب سے اجازت […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے لیے ڈاکٹر رانا صفدر کو دوبارہ پولیو کوو آرڈنیٹر تعینات کردیا۔ مشرق نیوز مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

اسلام آباد (مشرق نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کو متعین کردہ طریقہ کار کے مطابق نہ نمٹانے اور شکایات کے حل میں تاخیر کانوٹس لے لیا۔ سرکاری خبررساں ادار ے کے مطابق وزیراعظم آفس کی تمام وزارتوں اور ڈویڑنز کو ارسال کیے گئے […]

ٹیکسلا(مشرق نیو ز)وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آج کا ہندوستان انتہا پسندوں کے ہاتھ میں یرغمال ہے،بھارت میں مسلمان غیر محفوظ ہیں،بابری مسجد کیس کے فیصلے سے ہندوستان نے ثابت کیا ہے کہ ا±ن کا ملک صرف ہندوو¿ں کے لیے ہے۔ نجی ٹی […]

کرتارپور کوریڈورکھلنے کا انتظار ختم ہوگیا لیکن اس کے باوجود بھارت اور پاکستان کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان سے آنے والی متضاد رپورٹوں کی وجہ سے معاملہ الجھاو¿ کا شکار ہوگیا ہے۔ کرتارپور گردوارہ کی یاترا پرجانے والے بھارتی یاتریوں کے […]

پاکستانی میڈیا میں یہ تاثر تیزی سے زور پکڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مولانا فضل الرحمن کے دھرنے میں شمولیت کے مسئلے پر شدید اختلافات کا شکار ہے۔ یہ بھی اب کافی حد تک واضح ہو گیا ہے کہ میاں نواز شریف جلد ہی بیرون ملک علاج کے […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ)جے یوآئی کے امیر فضل الرحمن نے کہاہے حکومتی وزراءکا لب ولہجہ مفاہمت نہیں تصادم کی طرف جاتا ہے، 12ربیع الاول کو حکومت کو گھر بھیجنے کاپلان دینگے،دھاندلی سے آنےوالوں کو حکومت نہیں کرنے دیں گے،دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہاتمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ […]

مظفر گڑھ (مشرق نیوز) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کٹھ پتلی کو ملک پر مسلط کردیاگیا، سلیکٹڈ ہواس لیے آپ کوصرف سلیکٹرزکی فکر ہے، قوم آپ کو مزیدبرداشت نہیں کرے گی، مقدمہ سندھ کا ہوتاہے اور کیس راولپنڈی میں چلتاہے ، حکومت کا ہر ظلم برداشت […]

اسلام آباد(شاکر رحمان سے)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے اگر استعفیٰ ہی شرط ہے تو مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں،میں کسی بھی صورت میں اپنا استعفیٰ نہیں دوں گا،تفصیلات کے مطابق وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی ٹیم اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان سے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔