استنبول (مشرق مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے استنبول میں ترکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژ کارپوریشن (ٹی آر ٹی ورلڈ) کا دورہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے دورے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ دورہ […]

کابل (مشرق نیوز) افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد پر2 دھماکوں میں70نمازی شہید اور 100سے زائد زخمی ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے جس سے مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے اور عمارت کو شدید […]

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) 27 فروری کو اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے تباہ کرنے والے بھارتی فضائیہ کے 2 افسران کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال 27 فروری کو میزائل حملے میں اپنے ہی ہیلی […]

واشنگٹن (مشرق مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے کردوں کے خلاف شام میں جاری آپریشن کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ امریکہ 7 ہزار میل دور اس شام کے بارڈر کی حفاظت کرے […]

اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک مشرق نیوز)اسپین کی سپریم کورٹ کی جانب سے 2017 میں بغاوت کے الزام میں کیتالونیا کے 9 علیحدگی پسند رہنماو¿ں کو 9 سے 13 سال جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد بارسیلونا سے سڑکوں پر ہزاروں مشتعل مظاہرین نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف […]

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک مشرق نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے ایک باورچی کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے 20 سالہ لڑکی کی آبرو ریزی کرنے کے بعد اس کی فحش تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 22ملزم کا نام گرو چرن پریتم ساہا […]

لندن (مشرق نیوز) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں رہائش پذیر یورپی شہری بدستور برطانیہ کے شہری رہیں گے۔برطانیہ میں اسٹیٹ اوپنگ آف پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ملکہ برطانیہ نے کہا کہ برطانوی حکومت یورپی یونین سے بہتر تعلقات کےلئے کام کرے […]

واشنگٹن (مشرق نیوز) امریکا نے پاکستان میں کالعدم عسکریت پسند گروپ لشکر طیبہ کے 4 رہنماو¿ں کی گرفتاری کا خیر مقدم کیا ہے اور عندیہ دیا ہے کہ ایسے اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہونے میں مدد ملے گی۔امریکا کی اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی […]

راجھستان:75 سالہ خاتون نے بھارت میں آئی وی ایف طریقہ علاج کی مدد سے ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مطابق راجھستان کے ضلع کوٹہ (Kota) سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کنکار نامی ہسپتال میں بچی کو جنم دیا۔اس بچی کی پیدائش حمل کے ساڑھے 6 ماہ […]

پٹنہ (مشرق مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں میلے سے واپس آنے والی 2 نا بالغ لڑکیوں کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے نرملی شہر میں دسہرہ کا میلہ لگا ہوا تھا جہاں سے واپسی پر نابالغ لڑکیوں کو زیادتی کا […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔