اسلام آباد (مشرق نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تیزگام ریلوے حادثہ کی آزادانہ تحقیقات کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں تیزگام ریلوے حادثہ کی آزادانہ انکوائری کے لیے دائردرخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری […]

پشاور(مشرق نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے ایس پی طاہر داوڑ کے بہنوئی جاں بحق ہوگئے۔میرانشاہ میں میرعلی سب ڈویڑن کے گاو¿ں خدی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں منصور خدی جاں بحق ہوگئے۔ انہیں خدی کی مرکزی مارکیٹ میں نشانہ بنایا گیا۔منصور […]

مٹیاری (کرائم رپورٹر)ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 13 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ٹریفک حادثہ نیو سعیدآباد کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کے باعث قومی […]

لاہور(حافظ سندھو سے) اے ایس ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس نے مجموعی طور پر47 ہزار ڈالر مسافر کے بیگ سے برآمد کرلیے، مسافر احمد غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ٹی جے 346کے ذریعے […]

راولپنڈی (مشرق نیوز)راولپنڈی کے علاقے تھانہ کینٹ میں فائرنگ کرکے دو تاجروں کو قتل کردیا گیا۔صدر بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے موسی طاہر بٹ اور محمود عرف گڈو کو قتل کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دونوں مقتولین تاجر تھے جن میں سے موسی طاہر بٹ کا تعلق […]

لاہور(کاشف سندھو سے) نیو شادباغ کے علاقے میں چندہ مانگنے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور ملزمان نے گولیاں مارکر 40 سالہ شخص کو قتل کردیا۔لاہور کے علاقہ نیو شادباغ میں چندہ مانگنے پر لڑائی جھگڑا ہوا جس پر ملزمان نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس سے 40 […]

ہالہ (مشرق نیوز)ہالہ میں نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کوچ کی رکشہ کو ٹکرکے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالہ […]

لاڑکانہ(مشرق نیوز )آصفہ ڈینٹل کالج ہاسٹل میں مردہ پائی گئی نمرتا کماری کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمرتا کو قتل کرنے سے پہلے اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج ہاسٹل میں مردہ پائی گئی […]

منڈی بہاﺅالدین(حافظ کاشف سندھو سے)ست سرا کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ ،دوافرادموقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق امتیاز دوست کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہوکر جارہا تھامسلح افراد نے گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کردی فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔منڈی بہاو¿الدین۔پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم […]

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں بیٹے اور بہو نے مبینہ تشدد کرکے ماں کو مار دیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر بیٹے گلزیب نے اپنی بیوی نور کے ساتھ مل کر ماں شہناز پر تشدد کیا جس سے وہ […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔