Browsing Tag

Business

یوٹیلٹی اسٹورز حکام نے روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مشرق نیوز)یوٹیلٹی اسٹورز حکام نے روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاکی قیمتوںمیں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، انتظامیہ

تیل کی قیمت میں کمی :سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مشرق نیوز )عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے سے مقامی سطح پر بھی اثر آتا ہے تاہم اس مرتہ عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت میں 17 سینٹ کمی ہوئی ہے جس کے بعد خام تیل56.49 سینٹ فی بیرل ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی

کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے

کراچی( مشرق ٹی وی)متعلقہ حکام اور وزارت تجارت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیاز کی قیمت 100روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔بارشوں سے بلوچستان اور سندھ کی فصل کو نقصان پہنچنے کے باوجود پاکستان کی دیسی پیاز کی ایکسپورٹ جاری

مقامی صرفہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کا اضافہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ

بینک آف پنجاب میںناتجربہ کار اور متنازعہ لوگوں کو بھرتی کیے جانے کا انکشاف

لاہور (مشرق نیوز)بینک آف پنجاب کی جانب سے ناتجربہ کار اور متنازعہ لوگوں کو بھرتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق بینک انتظامیہ کی جانب سے جان بوجھ کر ایسے لوگوں کو بھرتی کیا جارہا ہے جو نیب کے کیسز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرسکیں یا ان

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

کراچی(مشرق نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے ساتھ 87 ہزار روپے پر آ گئی ہے۔ دوسری جانب 10

2014 سے مسلسل کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ بڑھا گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (مشرق نیوز)گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ 2014 سے مسلسل کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ بڑھا،کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ ماہانہ 2 ارب ڈالرکی سطح پرپہنچ گیا،تاریخ میں کبھی بھی اتنابڑاخسارہ نہیں ہوا،گورنرسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2014 سے 2017 تک مالیاتی

ٹیکسٹائل کے صنعت کاروں نے وزیراعظم دفتر سے حکومت کے منظور کردہ برآمداتی پیکج کے عدم نفاذ کی شکایت کی

اسلام آباد(مشرق نیوز)مشرق نیوزکے مطابق وزیراعظم دفتر کو ارسال کردہ خط میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اے پی ٹی ایم اے) نے وفاقی کابینہ سے مطالبہ کیا کہ ’حکومت کے منظور کردہ فیصلے کے نفاذ پر نظرِ ثانی کی جائے‘۔ٹیکسٹائل کے صنعت

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے

کراچی:پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔گزشتہ روز آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 400 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کمی واقع ہوئی اور اب یہ 74 ہزار 931 روپے