مشتری ہوشیار باش!

عاصمہ شیرازی ستاروں کی چال سے متعلق ایک پورا علم موجود ہے۔ کون سا ستارہ کس دائرے میں کتنا باثر؟ کس کے اثر میں کون سا گھر اور حاکم کس حلقے میں نظر رکھے؟ یہ سب علم نجوم سے دلچسپی رکھنے والوں کو معلوم ہوتا ہے۔ سنہ 2020 کے آغاز کے ساتھ ہی…

ہندو انتہا پسندی کی لہر اور پاکستانی آپشن

عاقل ندیم سابق سفیر وزیر اعظم نریندر مودی کا ہندو انتہا پسندی کا ایجنڈا تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور وہ اپنے منشور میں بھارت میں ہندو برتری کے سارے وعدے نبھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کشمیر کے مسلمان تشخص کو ختم کرنے کی مذموم کوششوں کے بعد اب…

بھارتی فوجی قیادت کے بیانات علاقائی امن واستحکام پر اثرا انداز ہونگے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں اعلیٰ عسکری قیادت نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے علاقائی امن و استحکام متاثر ہوسکتا ہے. ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت…

کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش منظور کرلی

اسلام آباد: کابینہ نے چوہدری شوگرمل کیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش منظور کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے چوہدری شوگرمل کیس میں رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز اور جاوید لطیف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش…

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اہم اتحادی ہے اور خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروسز معاہدے،…

بشریٰ انصاری نے اپنی طلاق کے معاملے پرخاموشی توڑدی

کراچی: اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑدی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ وگلوکارہ بشریٰ انصاری احسن خان کے شو میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے پہلی بار اپنی طلاق کے بارے میں بات کی۔ شو کے دوران…

مکئی کے دانوں سے بھری دو کلومیٹرطویل ریلوے پٹڑی کا معما حل ہوگیا

منی سوٹا: ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں بہت طویل ریلوے پٹڑی پر مکئی کے دانے ہموار انداز سے جمع ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر کرسٹل میں پیش آیا ہے جس میں مکئی کا ایک بھی دانہ…

ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کو خود مختار زندگی گزارنے کی اجازت دیدی

لندن: ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے خود مختار زندگی گزارنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ’کچھ وقت‘ کے لیے شاہی جوڑے کو اپنی خواہش پوری کرنے کی اجازت دے دی تاہم ملکہ برطانیہ نے شاہی جوڑے کی واپسی اور کل وقتی طور پر شاہی…

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا

لاہور: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کی سیریز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سیریز میں شامل 3 ٹی ٹوئنٹی، 1 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے، شیڈول کو حتمی شکل پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ حکام…

صحتیابی تک نواز شریف کو لندن میں ہی زیرعلاج رہنا چاہیے، برطانوی ڈاکٹر کی رپورٹ

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ان کی میڈیکل رپورٹس حکومت کو بھجوا دی ہیں جس میں کہا گیا ہے مکمل صحتیابی تک انہیں لندن میں ہی زیرعلاج رہنا چاہیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج…