Mashriq Newspaper

ن لیگ کا اجلاس؛ نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں صوبائی حکومت بنانے کے […]

پیپلز پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی کے چند سینئر رہنماؤں نے بلاول بھٹو زرداری کو کمزور اتحادی حکومت کا حصہ بننے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کی تجویز دی ہے۔ ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ […]

اسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال بیٹے شہید

غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم اسماعیل ہنیہ کو […]

جو اراکین چھوڑ کر جائیں گے وہ 63، 62 کے ذمرے میں آئیں گے، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جو اراکین چھوڑ کر جائیں گے وہ 63، 62 کے ذمرے میں آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ہمیں جیلوں میں ڈالا مگر قوم ہمارے ساتھ […]

خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا۔ صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ کسی جماعت نے ہمارے آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کیا، پارٹی نے میٹنگ بلائی ہے، […]

غزہ میں مزید اسرائیلی حملے، 112 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فروسز نے مزید حملے کیے جن میں  112 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 173 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے […]

تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی: شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم نے فارم 45 اکٹھے کیے ہیں، ہماری 182سیٹیں بنتی ہیں۔ شیر افضل مروت نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندیاں تھیں، مہم نہیں کرنے دی گئی، انتخابات والے دن […]

عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات بدترین تھے اور لوگ انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی آگاہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]

مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے، مہر بانو قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صاحبزادی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسترد ووٹوں کی تعداد سب سے زیادہ ملتان میں ہے۔ این اے 148 ملتان 1 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تیمور ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این اے 151 ملتان 4 سے پی ٹی […]