گندم کا بحران: عوام کا ‘مذاق اڑانے’ پر اپوزیشن کا حکومت سے معافی کا مطالبہ

سینیٹ اراکین نے ملک میں گندم کے بحران اور ضروری اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر حکومت پر تنقید جبکہ معاملے پر وزرا کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے 'عوام کا مذاق' اڑانے کے مترداف قرار دیا۔ جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج…

غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کے مسئلے پر حکومت کے تعاون کو سراہتے ہیں، ایلس ویلز

امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسئلے پر حکومت پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہیں۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے نائب معاون امریکی وزیر خارجہ…

حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کے ناموں پر اتفاق ہوگیا۔ الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسپیکر آفس میں مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن نے چیف الیکشن…

جو تنخواہ ملتی ہے، اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں ہوتے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں جو تنخواہ ملتی ہے اس سے ان کے گھر کے خرچے بھی پورے نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ میں اقتدار میں آ کر کوئی فیکڑیاں نہیں بنا رہا، اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں تاجر…

ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کی ملاقات طے

اسلام آباد: سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں شروع ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات طے ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جنوری تک ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں…

پی آئی سی ہنگامہ آرائی کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کو انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی

لاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ کے واقعہ اور پولیس کے کردار کے بارے میں انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ یہ انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اظہر حمید کھوکھر نے…

‘غریبوں کی ہمدردی میں مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج قوم کاٹ رہی ہے’

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنے کارکنوں کو دھوکہ دینے والے کس منہ سے دوسروں پر دشنام طرازی کرتے ہیں، غریبوں کی ہمدردی میں مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج پوری قوم کاٹ رہی ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات…

وزیر داخلہ سے ایلس ویلز کی ملاقات، سکیورٹی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے نائب معاون امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں سکیورٹی اور داخلی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی معزز مہمان ایلس ویلز سے ملاقات میں وزیر داخلہ…

تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے گروپ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے…

آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ، 5 روپے کلو مہنگی

رحیم یار خان: ملک میں آٹے اور گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا۔ کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے مہنگی کردی گئی جس کے نتیجے میں ایک بوری کی قیمت 6ہزار8سو60سے بڑھاکر…