مہوش میرے لئے کیریئر کا مشکل ترین کردار تھا، عائزہ خان

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے مہوش کے کردار سے متعلق کہا کہ یہ میرے کیریئر کا مشکل ترین کردار تھا۔ ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ گزشتہ روز اختتام پذیر تو ہو گیا لیکن اس ڈرامے کے دیکھنے والوں میں ہمیشہ کے…

لندن کے گولڈ مووی فیسٹول میں فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ نے دو ایوارڈ جیت لیے

لندن: لندن میں ہونے والے گولڈ مووی ایوارڈ 2019 کا میلہ مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کی فلم ’ لوڈ ویڈنگ‘ نے لوٹ لیا۔ اس فلم کو دو اہم زمروں میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لندن میں گولڈ مووی ایوارڈ 2019 کی تقریب منعقد…

اسکواش پلیئرز نے دیارِغیر میں پاکستان کا نام روشن کردیا

دبئی: پاکستانی اسکواش پلیئرز نے دیارغیر میں ملک کا نام روشن کردیا، سابق قومی کپتان سلیم خان کی پوتی فضا خان اور پوتے یوسف خان نے حسن بدرمتحدہ عرب امارات اسکواش سیریز2020 میں مختلف ٹائٹلز جیت لیے۔ یواے ای اسکواش سیریز 2020 میں پاکستان کے…

شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل فایئو کے لیے ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو کپتان مقرر کردیا۔ پریس کانفرنس میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے اونر علی نقوی نے شاداب خان کو کپتان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کی…

مالی میں فوجی اڈے پر مسلح افراد کا حملہ، 19 اہلکار ہلاک

بماکو: افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی کے وسطی علاقے میں قائم سوکولو آرمی بیس پر درجنوں مسلح…

’یوم جمہوریہ‘ کا جشن مناتا بھارت دھماکوں سے لرز اُٹھا

گوہاٹی: بھارت کے ’یوم جمہوریہ‘ پر ریاست آسام یکے بعد دیگرے ہونے والے 4 زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں تاہم اس اہم قومی دن کے موقع پر ریاست آسام کے ضلع…

افغانستان میں فٹبال میچ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کابل: افغانستان میں اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ کے دوران ہونے والی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق اسپین میں ہونے والی فٹبال لیگ میں بارسلونا اور ویلینشیا کے درمیان میچ تھا۔…

یوم جمہوریہ پر کانگریس رہنماؤں کی ایکدوسرے پر تھپڑوں کی بارش، ویڈیو وائرل

اندور: بھارت میں یوم جمہوریہ کی ایک تقریب میں جھنڈا لہرانے پر ریاست کی حکمراں جماعت کے رہنما آپس میں ہی جھگڑ پڑے اور ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک…

فضا میں کرتب دکھاتا طیارہ قلابازیاں کھاتے ہوئے زمین بوس، 3 افراد ہلاک

گوئٹے مالا سٹی: وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں طیاروں کے فضا میں کرتب دکھانے کی تقریب کے لیے پریکٹس کے دوران ایک تیز رفتار طیارہ قلابازیاں کھاتا ہوا زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کو واضح طور پر کہا ہے کہ عثمان بزدارہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے ارکان قومی و…