سٹاک مارکیٹ: 420.13 پوائنٹس کی مندی، 43 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ گر گئی

غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران بڑی مندی دیکھی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس میں 420.13 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی جس کے باعث انویسٹرز کے تقریباً 80 ارب روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے…

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 300 روپے بڑھ گئی

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ گئی جس کے بعد نئی قیمت…

آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئن ناؤمی اوساکا، بارٹے اور سرینا ولیمز کا فاتحانہ آغاز

ملبورن: ٹینس سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن شروع ہو گیا، دفاعی چیمپئن ناؤمی اوساکا اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز، ایشلے بارٹے نے دوسرے راؤنڈ میں رسائی پا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملبورن کے بلیو ٹینس کورٹ پر سیزن کا…

فِن لینڈ کے برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز، روان پیرا نے پہلا مرحلہ جیت لیا‌

روانیمی: فِن لینڈ کے برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز ہو گیا، فُل ٹھنڈ ماحول سے بھی ڈرائیورز کا جوش ٹھنڈا نہ ہوا، راستوں کی رکاوٹ اور پھسلن نے ایونٹ کو مشکل بنا دیا، میزبان ملک کے روان پیرا نے پہلے مرحلے میں کامیابی سمیٹی۔ روانیمی کے…

سپین: سمندری طوفان گلوریا سے تباہی، 200 پروازیں‌ منسوخ، حادثات میں 3 افراد ہلاک

میڈرڈ: سپین میں سمندری طوفان گلوریا نے تباہی مچا دی،،بارش اور برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، 200 پروازیں‌ منسوخ کرنا پڑیں، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سمندری طوفان گلوریا سپین سے ٹکرا گیا، مختلف علاقوں میں تیز ہواوں…

عراق: حکومت کے خلاف شدید مظاہرے، 3 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک مرتبہ پھر شدت آگئی ہے اور احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی 'اے ایف پی' کی رپور ٹ کے مطابق بغداد سمیت ملک بھر میں…

آٹا بحران کے ساتھ ہی سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

ایک طرف آٹے کا بحران تو ایسے میں سبزیوں، دالوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، مہنگائی کے وار سے متوسط طبقہ بھی متاثر ہونے لگا۔ مہنگائی کی لہر نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی، تنخواہیں وہیں لیکن مسائل میں کئی گنا اضافہ ہو گیا،…

بھارت میں غریب ہندو لڑکی کی شادی کیلیے مسلمانوں نے مسجد کے دروازے کھول دیئے

کیرالہ: بھارت میں شادی کے اخراجات کے لیے پیسے جمع نہ کرپانے والی ہندو ماں کی داد رسی کے لیے مقامی مسجد کی کمیٹی نے نہ صرف شادی کے لیے 100 سالہ قدیم مسجد میں جگہ دی بلکہ تحفے میں زیورات اور رقم بھی دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذہب رواداری ،…

ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں: رانا مشہود

سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں. ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے ساتھ وہ تمام اراکین موجود ہیں…

سرکاری و نجی سیکٹر کے پاس 10.31ملین ٹن گندم ذخائر موجود

اسلام آباد: ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔ رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی…