ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ریلوے میں کوئی چیز درست نہیں چل رہی۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی…

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے

اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے۔ سکندرسلطان راجہ آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ان سے حلف لیں گے اور حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف…

افغان فورسز کا مختلف حملوں میں 51 طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف آپریشنز میں زمینی اور فضائی حملے کیے جس سے 51 جنگجو ہلاک ہوگئے، لڑائی میں یہ اضافہ امن مذاکرات میں نئے ڈیڈ لاک کا اشارہ ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹڑز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے…

’ہم مجبور ہیں معاف کردینا‘ ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

کراچی: شریف آبادمیں لوٹ مارکی انوکھی واردات میں ڈاکوکریانہ اسٹور سے آٹا،دالیں،آئل گھی،مصالحے ،موبائل اورنقدی لوٹ کرلے گئے جب کہ ڈاکوجاتے ہوئے ہوئے دکاندارسے یہ بھی کہہ گئے ہم مجبور ہیں۔ شہرقائد میں لوٹ مارکی وارداتوں میں روزبروز اضافہ…

بلوچستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات

بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا۔ خطوط کا تبادلہ اور ہدایت نامے جاری کیے جاچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے جام کمال خان کی ہدایت پر صوبے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی…

بیساکھیوں کے سہارے چلنے والی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ، غفور حیدری

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نےکہاہےکہ بیساکھیوں کےسہارےچلنےوالی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ہیں،حکمران عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دےرہےہیں، صوبوں میں سر اٹھا تی بغاوت حکمرانوں کو لے…

یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ نے صدرمملکت کو”ماموں“بنا دیا

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے صدرمملکت عارف علوی کو بھی ”ماموں“بنا دیا‘ صدر مملکت کو ”سب اچھا“کی رپورٹ دینے کیلیے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو یوٹیلیٹی اسٹورپرسامان سے بھری ٹرالیاں پکڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز صدر مملکت ڈاکٹر…

ٹیکس مہم گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی وجہ قرار

ملک میں موجود 3 جاپانی کار اسمبلرز میں سے ایک کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ معیشت کو دستاویزی شکل دینے کی حالیہ مہم کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی آئی ہے اور ایسا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

ایکسچینج ریٹ مستحکم، مقامی مارکیٹ میں ڈالر کی آمد میں کمی

کراچی: مقامی مارکیٹ میں ڈالر کی آمد میں 40 سے 50فیصد تک کمی ہوئی لیکن کرنسی ڈیلرز اس کمی کی اصل وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔ ہفتے بھر کے دوران ایکسچینج ریٹ مستحکم رہا اور ملک میں ڈالر کے کاروبار میں کمی ریکارڈ کی گئی جہاں ڈیلرز نے کہا کہ 90…

اداکارہ اریج فاطمہ اپنی جلد کا خیال کیسے رکھتی ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے مداحوں کو اپنی ایک خاص کریم کی ترکیب بتائی ہے جس کو وہ خود استعمال کرتی ہیں۔ موسمِ سرما میں جِلد کا خیال رکھنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے، اسی حوالے سے ادکارہ نے اپنے…