نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی ایشز سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے میچ میں ٹاس جیت […]

اولمپئین خواجہ جنید کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈکوچ اور مینجر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پی ایچ ایف حکام ان کی تقرری کا اعلان آج عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کریں گے۔ نئی ٹیم انتظامیہ کو دو ایونٹس کے لیے فی الحال ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں۔ جن میں […]

نیو یارک: (ویب ڈیسک) ویڈیو گیمز کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی کھلاڑی ارسلان صدیقی نے فتح کا جھنڈا گاڑھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپئن شپ کے فائنل کے دوران ارسلان صدیقی ایونٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن […]

کیا آپ کو ہر وقت ایسا لگتا ہے کہ نیند کی کمی کی وجہ سے جسم توانائی سے محروم ہوگیا ہے تو بس کچھ منٹ کے لیے سیڑھیاں چڑھنا عادت بنالیں۔ یہ دعویٰ یونان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایتھنز کی جارجیا یونیورسٹی کی تحقیق میں […]

راولپنڈی: سال بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا اور قیمتوں میں 10سے 100فیصد اضافہ کردیا گیا۔ نئی حکومت آنے کے بعد1سال میں تمام اشیائے خورو نوش، آٹا، چینی، چاول، دالوں، سبزیوں، گھی، میدہ، پٹرول، ڈیزل، سوئی گیس، بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،تمام اشیا غریب عوام کی قوت خریدسے […]

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے ساتھ 84 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 51 پیسے کی کمی ہوئی اور کاروبار کے اختتام […]

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال کے باعث خطے میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) پر بھی پڑنے لگے اور پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں 485 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو شروع ہونے والے ہفتے کا آغاز […]

راولپنڈی: پاکستان ریلوے میں آسامیوں پر بھرتیوں کیلیے قرعہ اندازی وفاقی کابینہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے فیصلے کے مطابق دوبارہ کی جائے گی۔ پاکستان ریلوے میں اسکیل1تا اسکیل 5کی تمام آسامیوں پر بھرتیوں کیلیے قرعہ اندازی وفاقی کابینہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے فیصلے کے مطابق دوبارہ کی جائے گی، وفاقی کابینہ […]

بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصیت حیثیت میں تبدیلی کے بعد سے بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی جو 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کی قدر بھی مئی کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔