پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں بیان شائع کرنے پر بند کیے جانے والے پاکستانی اکاؤنٹس کا معاملہ اٹھادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور […]

کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 166حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی سعودی عرب سے پاکستان کیلیے بعد از حج پروازوں کا آغاز ہو گیا، کراچی کیلیے پہلی خصوصی حج پرواز ہفتے کی شام ساڑھے 6 بجے […]

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر پر جنگ ہوئی تو نہ پاکستان رہے گا اور نہ ہی ہندستان۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران نعیم الحق نے کہا کہ کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندُستان، وزیراعظم […]

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کر دی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے، خاتمے کیلئے مل کراقدامات اٹھانا ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ نے دھماکے میں لوگوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار […]

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں شادی تقریب پر خود کش حملے کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق اور 182 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا مغربی کابل میں ہزارہ کمیونٹی کے علاقے میں ہوا، حکام کے مطابق خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد […]

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس قومی ایجنڈے پر سب متفق ہیں، وزیراعظم مسلسل مظلوم کشمیریوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ عمران خان نے تمام اداروں‌ میں ریفارمز متعارف کروائیں.  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران […]

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے، حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی […]

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کرفیو ہٹتے ہی مقبوضہ کشمیر میں تشدد بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت پلوامہ واقعے جیسا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا حالیہ اجلاس سابق قراردادوں کی تصدیق ہے، کشمیریوں کی مشکلات کا ازالہ کرنا عالمی ادارے کی ذمہ داری ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ دہائیوں […]

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب کوئی سٹھیا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے جو بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے کہا ہے۔ دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس ہوا۔  اجلاس کے بعد […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔