سیالکوٹ؛ جنوبی ایشیا کے امیرترین شہروں میں سے ایک

جنوبی ایشیا کے چند امیر ترین شہروں میں سے ایک سیالکوٹ، صوبہ پنجاب کے شمال مشرقی کونے میں واقع ایک گنجان آباد ضلع ہے جس کے مشرق میں ضلع نارووال، مغرب میں ضلع گجرات اور گوجرانوالہ، جنوب میں ضلع گوجرانوالہ اور ضلع شیخوپورہ جب کہ شمال میں…

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کررہے ہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے مل کرکام کر رہے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کنونشن ( یو این سی اے سی)…

ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کا بازار گرم ہے، شہباز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں اصلاحات کے نام پر حماقتوں کا بازار گرم ہے۔ شہباز شریف نے ملک میں آٹے کے بحران پر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گندم کا بحران عوام کے خلاف…

نوشہرہ ؛ دو روز سے لاپتا کمسن بچی کی لاش زیر زمین ٹینک سے برآمد

نوشہرہ: گھر سے لاپتا ہونے والی بچی کی لاش قریبی واقع زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے شک کی بنا پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ نوشہرہ میں کمسن بچی سہ پہر 4 بجے کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی جسے ڈھونڈا…

کراچی؛ سائبیرین ہواؤں کی رفتار بڑھنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی: سائبیرین ہواؤں کی رفتار بڑھنے سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اتوار کو شمال مشرقی سائبیرین ہواؤں کی رفتار بڑھنے کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ رہا، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 28 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی، کم سے کم…

یمن میں فوجی کیمپ پر میزائل حملے میں مسجد شہید، 83 اہلکار جاں بحق

صنعا: یمنی کے شہر مارب میں حوثی باغیوں نے فوجی کیمپ پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 83 سے زائد اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب میں واقع فوجی کیمپ پر مبینہ طور پر حوثی باغیوں نے کئی میزائل…

بھارت میں پب جی گیم نے 25 سالہ نوجوان کی جان لے لی

پونے: بھارت میں 25 سالہ نوجوان انٹرنیٹ پر ’پب جی گیم‘ کھیلتے ہوئے برین ہیمرج ہونے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر پونے میں نوجوان ہرشل میمانے کئی گھنٹوں سے مسلسل اپنے موبائل پر انٹرنیٹ گیم ’پب جی‘ کھیل…

چیک جمہوریہ میں معذروں کے سینٹر میں آتشزدگی، 8 ہلاک

پراگ: یورپی ملک چیک جمہوریہ میں معذروں کے لیے مخصوص ایک طبی سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 8 معذور افراد ہلاک اور 3 درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ چیک میں جرمنی کے سرحد کے نزدیک واقع…

شہریت ترمیمی قانون پر بنگلا دیش کی بھی بھارت پر شدید تنقید

ڈھاکا: وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھی متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کو متنازع شہریت قانون پر اندورن ملک…

عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ تو محض ایک ’وارننگ‘ تھی، ایران

تہران: ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ عراق کی سرزمین پر امریکی فوجی کیمپ پر میزائل حملہ تو محض ایک ’وارننگ‘ تھی لہذا ٹرمپ انتظامیہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع عامر حاتمی نے کہا ہے کہ…