اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک دوسرے کی اعلیٰ سیاسی قیادت پر اثر و رسوخ کی وجہ سے شوگر ملز مالکان کو قیمتوں کے طریقہ کار میں تحفظ دینے اور اس حوالے سے جوڑ توڑ کرنے کا مورد الزام […]

اسلام آباد: چینی ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی اور سی پیک پر 99 فیصد اتفاق اور حمایت پائی جاتی ہے۔ سبکدوش ہونیوالے چین کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان نے اپنے اعزاز میں الوداعی تقریب کے دوران کہا کہ پاک چین دوستی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر نے فیڈرل ریزرو (وفاقی ذخائر) پر شرح سود بہت زیادہ رکھنے کا الزام […]

کراچی:  بھارت کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت اور کشمیری مسلمانوں کے خلاف بڑھتے مظالم کے باعث پاکستانی تاجروں نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے بتایا کہ بھارتی جارحیت اور ہٹ دھرمی سے پاکستان میں 72ویں یوم آزادی کے […]

اسلام آباد: وفاقی حکومت صرف 19 کیسز کا تصفیہ کرسکی جن میں جزوی طورپر 883ملین روپے یا60لاکھ ڈالر وصول ہوسکے جبکہ او ای سی ڈی نے7.5ارب ڈالرکے57450 کیسز ریفرکیے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیحات کے باوجود حکومت صرف 19 کیسز کا تصفیہ کرسکی جن میں جزوی طورپر 883ملین روپے […]

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے مزید 13 غیر منافع بخش اداروں (این پی او) کے لائسنس کی منسوخی کے بعد رجسٹرڈ کمپنیوں کی فہرست سے اخراج کا سامنا کرنے والی این پی اوز کی تعداد 303 ہوگئی۔ این پی اوز […]

کراچی:  گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 4کروڑ 10لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 2 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 3کروڑ 80لاکھ ڈالر کی کمی سے7 ارب 72 […]

کراچی: ایف بی آر کراچی نے بجلی گیس کے کمرشل اور صنعتی صارفین کا ڈیٹا حاصل کرلیا، تمام نان فائلر صارفین کو نوٹسز بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ایف بی آر کراچی نان فائلرز کی کھوج میں سرگرم، بڑا ڈیٹا حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تمام تر […]

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے آئین کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔  رواں سال جون میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے آئین کا مسودہ منظوری کے لیے وزارت […]

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز 19 کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا اور امسال کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ کیا ہے۔  پی سی بی کے مطابق کٹیگری اے میں سرفراز احمد، بابر اعظم اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ کٹیگری بی میں اسد شفیق، اظہر علی، حارث سہیل، […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔