انٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے کنٹینز سے 25 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات خفیہ طور پر لکڑی کے بلاکس میں چھپائی گئی تھی جس کو ملک کے مختلف شہروں میں […]

لندن ( آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج (جمعہ کو) لندن میں ہوگا۔ ن لیگ کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کیلئے خواجہ آصف، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، رانا تنویر، امیر مقام اور ملک محمد احمد خان سمیت دیگر لندن […]

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو ایک مخلص اور دیانت دار قیادت میسر ہونے کی وجہ سے پاکستان کے بارے میں بننے والا غلط تاثر زائل ہو رہا ہے۔ یہ بات انہوں ںے جمعرات کو الحمرا ہال میں ایڈ ایشیاء کانفرنس لاہور 2019ء سے خطاب کرتے […]

وفاقی وزیر فواد چوہدری چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرریوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں، دونوں جانب سے نامزد تمام شخصیات غیرجانبدار ہیں، اُمید ہے کہ ناموں پر جلد اتفاق رائے ہو جائےگا۔ جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے […]

کوئٹہ (خ ن)عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہونان کی پویانگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے ایک نمائندہ وفد نے گوادر کا دورہ کیا اور اس موقع پر چینی وفد اور ضلعی انتظامیہ کے سربراہ ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے جن کامقصد […]

خضدار(این این آئی) تحصیل زہری میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے گھرپر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کوئی نقصان نہیں ہوا، مسلح افراد نے رات گئے فائرنگ کرکے فرار ہوگئے،سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی جانب سے فائرنگ واقعہ کی تصدیق کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی درمیانی شب […]

اداکارہ اور ہوسٹ فضا علی کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد کی کونسلنگ کی جائے، یہ بری عادت انسان کو برباد کر دیتی ہے، ایسے لوگوں پر طنز کرنے کی بجائے علاج کروایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ فضا علی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نشے کے […]

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مشکل کی اس گھڑی میں کم سے کم انہیں ایک موقع دیا جانا چاہیے‘ مہوش حیات نے پرویز مشرف کی جانب سے گزشتہ روز دبئی کے ایک ہسپتال سے جاری کی […]

کراچی: غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستانی اداکاربلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں۔ پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں اوراب ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا جب غیرملکی برٹش ایشیائی اخبار’ایسٹرن آئی‘ نے انہیں رواں […]

وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) نے حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی۔ بی این پی مینگل نے آواران میں 4 خواتین کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔