لاہور(سپورٹس رپورٹر)حسنین کی تاریخی ہیٹ ٹرک رائیگاں،پہلے ٹی 20میں سری لنکا نے پاکستان کو 64رنز سے شکست دےدی،میچ دیکھنے کیلئے شائقین کاسیلاب امڈ آیا،قذافی سٹیڈیم کی فضاءپاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی ،شائقین نے پاکستان آنے والی ٹیم سری لنکا کو بھرپور سپورٹ کیا،شائقین نے سری لنکا ”خوش […]

لاہور:ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم عارف کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔ملتان کے علاقے مظفر آباد کے تھانہ ایس ایچ او مہر بشیر ہراج نے ڈان نیوز کو بتایا کہ مقتولہ کے اشتہاری ملزم بھائی عارف کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے […]

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سربراہ پاکستان آرہے ہیں جبکہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام بھی پاکستان آرہے ہیں۔آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان نے امریکی سینیٹر کرس وان کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دےدی،شاہ محمود قریشی اور امریکی سینیٹر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس دوران وزیر خارجہ نے کہا امریکی سینیٹر کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت نہیں ملی لیکن ان کے آزاد […]

لاہور (سپورٹس رپورٹر )فاسٹ باﺅلر حسنین نے تاریخ رقم کردی،پہلے ہی ٹی 20میں ہیٹ ٹرک،تفصیل کے مطابق حسنین نے سری لنکا کے مسلسل 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کر کے کم عمری میں ہیٹرک کرنے کا ریکارڈ بنا لیا،میچ میں حسنین نے پندرہویں اوور کی آخری گیند پر بھونکا رجب پاسکا […]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ عوام حکومت کے ساتھ ہیں ہم آئینی مدت پوری کر یں گے کسی دھر نے یا لانگ مارچ سے ہمیں کوئی خطر ہ نہیں،ملکی اتحاد ویکجہتی کے خلاف سازشیں کر نیوالوں کو قوم معاف نہیں کرے گی،مولانا فضل الر حمن […]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ عمران خان کودورہ امریکہ سے خاطر خواہ نتائج نہیں ملے ، میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان نیویارک میں ایسے طرز عمل کا مظاہرہ کریں گے کہ کشمیر سے توجہ ہٹ جائے۔حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ […]

لاہور (اپنے نمائندے سے)وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سرکٹ ہاو¿س ملتان مےں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہامےںہر ضلع اورڈوےژن کا دورہ کررہا ہوں ،ملتان مےں اربوں روپے کے ترقےاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، نشتر2ہسپتال کا کام شروع ہورہا ہے،صحافےوں کے مسائل کے حل کےلئے جرنلسٹ ہاو¿سنگ فاو¿نڈےشن کاسب […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے بھارت سفارتکاری اور نارمل حالات کے بارے اپنے بھاشن اپنے پاس رکھے ،دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کے حوالے سے بیانات پر ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی […]

واشنگٹن(بیورورپورٹ)ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان متحرک،اسلام آباد کیساتھ عراق سمیت چند ممالک بھی ایران اور سعودی عرب کے مابین کشیدگی میں کمی لانے کےلئے کردار ادا کرنے لگے،امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونیوالی خبر کے مطابق سعودی عرب اور ایران کشیدگی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔