لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے سابق کپتان اور آل راو¿نڈر شاہد آفریدی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں عمر اکمل سری لنکن فاسٹ بولر نوان پردیپ کے ہاتھوں پہلی ہی گیند پر ایل بی ڈبلیو آو¿ٹ […]

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بابر اعظم نے مسلسل عمدہ کارکردگی سے محمد یوسف کا دل بھی جیت لیا۔پاکستان کرکٹ کی محمدیوسف نے کہاکہ سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں مزید غیرملکی ٹیموں کو لانے میں مدد ملے گی، اگر تجربہ کار کھلاڑی بھی آتے تو بھی پاکستان کو انھیں ہرانے میں […]

لاہور(سپورٹس رپورٹر)شاداب خان کی فارم بحال کرنے کیلیے مشتاق احمد کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔اپنے کیریئر کے آغاز میں بیٹسمینوں کیلیے مشکلات پیدا کرنے والے لیگ سپنر گزشتہ چند میچز سے خاصے مہنگے ثابت ہو رہے ہیں، ان کو وکٹیں بھی زیادہ نہیں مل رہیں، تاہم بیٹنگ میں کارکردگی بہتر […]

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شاناکا نے کہاہے کہ ٹاپ کھلاڑیوں کے بغیر سری لنکن ٹیم کی بہت بڑی جیت ہے ، ہمار ے اوپنرز نے اچھا کھیل پیش کیاہے۔لاہور میںپاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20میچ جیتے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان داسن […]

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کپتان قومی ٹیم سرفراز احمدنے کہاہے کہ سری لنکا نے ہم سے اچھا کھیلاہے ، سری لنکن ٹیم کی بولنگ اور فیلڈنگ بہت اچھی تھی۔سری لنکا سے پہلا ٹی 20میچ ہارنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ سری لنکا نے ہم سے اچھا کھیلاہے […]

اسلام آباد (مشرق نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کے لئے ساز گار […]

لاہور(سپورٹس رپورٹر)حسنین کی تاریخی ہیٹ ٹرک رائیگاں،پہلے ٹی 20میں سری لنکا نے پاکستان کو 64رنز سے شکست دےدی،میچ دیکھنے کیلئے شائقین کاسیلاب امڈ آیا،قذافی سٹیڈیم کی فضاءپاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی ،شائقین نے پاکستان آنے والی ٹیم سری لنکا کو بھرپور سپورٹ کیا،شائقین نے سری لنکا ”خوش […]

لاہور:ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم عارف کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔ملتان کے علاقے مظفر آباد کے تھانہ ایس ایچ او مہر بشیر ہراج نے ڈان نیوز کو بتایا کہ مقتولہ کے اشتہاری ملزم بھائی عارف کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے […]

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سربراہ پاکستان آرہے ہیں جبکہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام بھی پاکستان آرہے ہیں۔آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان نے امریکی سینیٹر کرس وان کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دےدی،شاہ محمود قریشی اور امریکی سینیٹر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس دوران وزیر خارجہ نے کہا امریکی سینیٹر کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت نہیں ملی لیکن ان کے آزاد […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔