کراچی (شوبز رپورٹر)پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے فلم ’د±رج‘ پر عائد پابندی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہالی وڈ کی تمام فلمیں ملک کے سنیما میں چل سکتی ہیں تو ’د±رج‘ کیوں نہیں؟یاد رہے کہ اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی کی فلم ’د±رج‘ میں تمام سینسر بورڈ […]

کوئٹہ(مشرق نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں بانی پاکستان کی قیام گاہ ’زیارت ریزیڈینسی‘ پر ہونے والے دہشت گرد حملہ سے متعلق کیس کے 15 ملزمان کو بری کردیا۔اے ٹی سی جج رحیم داد خلجی نے عدم شواہد پر مقدمے میں […]

اسلام آباد(مشرق نیوز)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے دفتر کی فائلوں کو آگے بڑھانے میں بیوروکریسی کے سست رویے پر شکوہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے تحت منعقد ’انجینئرنگ ایجوکیشن اینڈ پریکٹس‘ کانفرنس میں صدر مملکت نے کہا کہ ’میں بیوروکریسی کے رویہ سے بہت پریشان […]

اسلام آباد(مشرق نیوز) حکام کی جناب سے موثر نگرانی اور بہتر دیکھ بھال کے دعووں کے باوجود ملک میں ڈینگی کے کیسز نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 30 ہزار افراد اب تک اس وائرس سے متاثر ہوچکے […]

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ میرا اس وقت دبئی میں موجود ہیں جو وہاں سے اپنے مداحوں کے لیے متعدد تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر شیئر بھی کررہی ہیں۔میرا نے دبئی میں منعقد اسپلیش برینڈ کے فیشن شو میں بھی اسے حصہ لیا، جہاں بولی وڈ […]

اسلام آباد(مشرق مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے قبل ہی اپوزیشن کی صفوں میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئیں اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) سے لاڑکانہ میں سندھ اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف […]

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے دو نامور اداکار یاسر حسین اور اقرا عزیز نے رواں سال کے آغاز میں ایک دوسرے سے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ان دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں، جبکہ منگنی سے قبل بھی یہ دونوں […]

اسلام آباد (مشرق مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ روز مرہ ضرورت کی اشیا کی قیمتوں میں استحکام لایا جائے۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو آگاہ کرتے […]

پشاور(مشرق مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مذاکرات کادروازہ ہمیشہ کھلا رکھتے ہیں، مطالبا ت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ ایک ماہ سے آزادی مارچ کی تیاری کررہے تھے۔ ہرجماعت اپنی تیاری کے مطابق مارچ […]

واشنگٹن (مشرق مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے کردوں کے خلاف شام میں جاری آپریشن کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ امریکہ 7 ہزار میل دور اس شام کے بارڈر کی حفاظت کرے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔