عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا

کراچی: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا، اس سے قبل موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک منفی سے مستحکم کیا تھا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی طویل مدتی مقامی کرنسی کے ڈپازٹ کی

مسلم لیگ (ن) کا وفد اہم سیاسی معاملات پر پارٹی قیادت سے مشاورت کیلئے لندن روانہ

مسلم لیگ (ن) کے اراکین کا ایک پارلیمانی گروپ اپنی جماعت کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملنے اور پارٹی کے صدر شہباز شریف سے اہم معاملات پر مشاورت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے ڈان

حکومت کا غیر استعمال شدہ سرکاری جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر استعمال شدہ سرکاری جائیدادیں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراتوں، وفاقی اداروں کی غیر استعمال شدہ 32 اِملاک کی نشاندہی کی

دعا منگی کی رہائی کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے 5 روز قبل فائرنگ کے بعد اغوا کی گئی طالبہ دعا منگی کی رہائی کے لیے ملزمان نے ڈھائی لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کار دعا منگی کے اہل خانہ سے انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر رابطہ

ق لیگ کا دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر حکومت سے ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ کر دیا۔ ق لیگ کی مذاکراتی کمیٹی نے حکومت کو تحفظات سے آگاہ کر دیا۔ حکومت اور مسلم لیگ ق کی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں حکومت کی

حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نےحکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ اور سرکاری ٹی وی پر حملہ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ موخر کر دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی۔ جج

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین نام بھجوا دیے

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیے۔ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابر

ملک میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 12.7 فیصد تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 12.7 فیصد تک جاپہنچی۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کی بنیاد پر لیے گئے جائزے کے مطابق

سوئیڈن کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ سوئیڈن کے بادشاہ گستاؤ نے مقبوضہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت سے ثالثی کے لیے تیار ہے۔ شاہ سوئیڈن