کراچی (بیورورپورٹ) اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ روزانہ پچاس، ساٹھ کیسز ہوتے ہیں، ایک جج کے لیے ان کو دیکھنا ممکن نہیں ہوتا، مسئلہ ججز کی کمی کا ہے، ہم ججز پر بوجھ بڑھا رہے ہیں،پروسیجرل لاز کو بدلنے کی ضرورت ہے، جھوٹے کیسز کرنے […]

چناری(مشرق نیوز )لائن آف کنٹرول کنٹینروں سے بند،ہزاروں کشمیریوں کادھرنا شروع،دھرنے میں خواتین،بچوں اور بزرگوں کی بھی کثیر تعداد میں شرکت،مظاہرین کی رکاوٹیں توڑنے کی کوششیں،کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں کی گونج،سخت سردی کے باوجود شرکاءمارچ کاجوش وخروش دیدنی،کشمیر کی آزادی کیلئے مر مٹنے کاعزم،سکیورٹی ہائی الرٹ،ہزاروں اہلکار تعینات، […]

کولمبو: وسیم اکرم اب سری لنکن بولرز کو سوئنگ کا سبق پڑھائیں گے، آئی لینڈ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے سابق اسٹار کی خدمات حاصل کیے جانے کا امکان ہے۔سابق پاکستانی اسٹار فاسٹ بولر وسیم اکرم کی جانب سے سری لنکن پیسرز کو سوئنگ بولنگ کے اسرارورموز سکھائے جانے […]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر جتنی بھی تنقید ہو کھلاڑیوں کو مناسب کھیلنے کا موقع دوں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصبا ح الحق نے تسلیم کیا کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، پہلے ٹی 20 میچ کے […]

واشنگٹن(بیورورپورٹ)امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار الزبتھ وارین نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں و مواصلاتی نظام معطل کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں سینیٹر الزبتھ وارین نے کہا مجھے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی معطلی و دیگر پابندیوں پر تشویش […]

لاہور(عثمان چوہدری سے )قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق میئر کراچی کے مشیر ملزم لیاقت قائم خانی نے فنگرپرنٹ سے کھولے گئے لاکر سے برآمد اکثر قیمتی جواہرات سے بھی لاتعلقی ظاہر کی ہے ،ذرائع نے بتایا ملزم لیاقت قائم خانی کا بیان میں کہنا ہے 8 بھائی ہیں […]

قصور(بیورورپورٹ)قصور سے ایک اور نوعمر کمسن طالبہ مبینہ طور پر اغواءکرلی گئی ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، 12 سالہ ساتویں جماعت کی طالبہ تھانہ سرائے مغل کی حدود سے اغوا کی گئی ہے،میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمیٰ نامی طالبہ گزشتہ روز اپنے گھر سے […]

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے سیاسی لٹیروں نے معاشرے میں کرپشن کا وائرس پھیلا کر ملک کو لوٹا،وزیراعظم ملک سے کرپشن کا وائرس ختم کرنے کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں۔ پاکستانیوں نے بڑی قربانیاں دیں، وزیراعظم عمران خان قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، […]

کابل،اسلام آباد (مشرق نیوز )افغانستان میں امریکی حکام نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 3 سینئر افغان طالبان رہنماﺅں کو رہا کر دیا،طالبان ذرائع نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایابگرام جیل سے رہائی پانے والوں میں طالبان حکومت کے دور ان کنڑ صوبے کے گور نر شیخ […]

بغداد(مشرق نیوز )عراق میں معاشی بدحالی، بدعنوانی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور 6 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 105 تک جاپہنچی ہے ،یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کے بعد سے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔