لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)شہرہ آفاق فنٹیسی ڈراما ’گیم آف تھرونز‘ کا اختتام یوں تو رواں برس مئی میں ہوچکا، تاہم اب بھی دنیا بھر کے مداح ڈرامے کے سحر میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مداحوں نے ڈرامے کے سیکوئل بنانے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔اگرچہ اس ڈرامے کے تمام سیزن کی […]

لاس اینجلس :وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا، یہ محاورہ تو معلوم نہیں کس کے لیے بنایا گیا تھا مگر جمعے کو ڈبلیو ڈبلیو ای شو اسمیک ڈا?ن میں بروک لینسر نے اسے درست ثابت کردیا۔کوفی کنگسٹن نے ریسل مینیا 35 میں ڈینیئل برائن کو شکست دے کر […]

نئی دہلی :مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے سینیئر رہنما شبیر شاہ کی جائیداد ضبط کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ای ڈی کی جانب سے شبیر شاہ کی اہلیہ […]

سرینگر (آ ئی این پی) مقبوضہ جموں و کشمیر سے 2700 اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں دو ہزار نو سو افراد کو دفن کیا گیا تھا،اجتماعی قبروں کا انکشاف انسانی حقوق کی بین الاقوامی عدالت اور مقبوضہ کشمیر میں عدالت انصاف نامی این جی او نے اپنی ایک […]

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے شکست دے دی۔ دونوں اننگزوں میں سنچریز سکور کرنے والے بھارت کے اوپننگ بلے باز روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔بھارت کی جانب سے […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہے انڈیا نے کارگل اور ائیر اٹیک سے سبق نہیںسیکھا ،ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔ اتوار کو سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کے یوم تاسییس پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب […]

کراچی (بیورورپورٹ) اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان نے کہا ہے کہ روزانہ پچاس، ساٹھ کیسز ہوتے ہیں، ایک جج کے لیے ان کو دیکھنا ممکن نہیں ہوتا، مسئلہ ججز کی کمی کا ہے، ہم ججز پر بوجھ بڑھا رہے ہیں،پروسیجرل لاز کو بدلنے کی ضرورت ہے، جھوٹے کیسز کرنے […]

چناری(مشرق نیوز )لائن آف کنٹرول کنٹینروں سے بند،ہزاروں کشمیریوں کادھرنا شروع،دھرنے میں خواتین،بچوں اور بزرگوں کی بھی کثیر تعداد میں شرکت،مظاہرین کی رکاوٹیں توڑنے کی کوششیں،کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں کی گونج،سخت سردی کے باوجود شرکاءمارچ کاجوش وخروش دیدنی،کشمیر کی آزادی کیلئے مر مٹنے کاعزم،سکیورٹی ہائی الرٹ،ہزاروں اہلکار تعینات، […]

کولمبو: وسیم اکرم اب سری لنکن بولرز کو سوئنگ کا سبق پڑھائیں گے، آئی لینڈ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے سابق اسٹار کی خدمات حاصل کیے جانے کا امکان ہے۔سابق پاکستانی اسٹار فاسٹ بولر وسیم اکرم کی جانب سے سری لنکن پیسرز کو سوئنگ بولنگ کے اسرارورموز سکھائے جانے […]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ مجھ پر جتنی بھی تنقید ہو کھلاڑیوں کو مناسب کھیلنے کا موقع دوں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصبا ح الحق نے تسلیم کیا کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، پہلے ٹی 20 میچ کے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔