2019 میں یوٹیوب پر پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے 10 گانے

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے ہر سال کی طرح اس برس بھی سال کے اختتام کے موقع پر مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔ یوٹیوب ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سب سے زیادہ مقبول عام ویڈیوز اور موسیقی کی 10

امریکا خطے میں جنگ کو ہوا دے رہا ہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے امریکی صدر کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے نفرت آمیز بیانات سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چو سون ہوئی نے امریکی صدر

بھارت: شہریت بل سے مسلمانوں کو نکالنے پر ہزاروں افراد کا احتجاج

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک ہزار سے زائد طلبہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے صرف غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کے حوالے سے بل منظور کرنے پر احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق بھارتیہ جنتا

پی ایس ایل فائیو؛ تمام ٹیموں نے ملکی وغیرملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ تقریب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوئی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ تقریب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، ایم ڈی پی سی بی

حکومت کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں، پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اخترمینگل

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ اتحاد پر فیصلے کے لیے پارٹی

منگیتر کیساتھ مل کر بہن کو قتل کرنے والی لڑکی علوینہ بری

کراچی: منگیتر کے ساتھ مل کر بہن کو قتل کرنے والی لڑکی علوینہ اور دیگر ملزمان بری ہوگئے۔ 5 دسمبر 2017 کو کراچی کے علاقے ملیر میں 16 سالہ علینہ کو اس کی بہن علوینہ نے منگیتر کے ساتھ مل کر قتل کیا تھا تاہم کچھ ہی دنوں میں پولیس نے ملزمان

کوئٹہ: جنسی ہراسانی واقعات کے موضوع پر ادارہ ثقافت میں پینٹنگز نمائش کا انعقاد

کوئٹہ: کوئٹہ کےادارہ ثقافت میں نوجوان مصوروں کے معاشرے میں بڑھتے جنسی ہراسانی کے واقعات کے حوالے سے بنائی جانے والی پینٹنگز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، فن پاروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کو معاشرے کے لئے خطرے کی گھنٹی

ٹوکیو اولمپکس پر اٹھنے والے اخراجات 9.70 ارب ڈالر سے متجاوز

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے حکام نے کہا ہے کہ 2020 ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز پر اٹھنے والے اخراجات 9 ارب 70 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔ جاپانی خبر رساں ادارے نے بورڈ آف آڈٹ کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 2020ء ٹوکیو

عمران خان کے اندر اپوزیشن کے خلاف بغض بھرا ہوا ہے، شہباز شریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اندر بغض بھرا ہوا ہے۔ میاں شہباز شریف کا لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں نے پریس کانفرنس میں

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد: نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مہتاب عباسی کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ذرائع آمدن اور بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون ملک سفر اور سرمایہ کاری سے متعلق