دنیا کے غیر مستحکم خطوں میں سے ایک مشرقِ وسطیٰ جہاں آبادی کے لحاظ سے چوتھے نمبر کا نسلی یا لسانی گروہ ک±رد ہیں جو آج تک ایک قومی ریاست یا قومی شناخت بنانے میں ناکام رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اگر دنیا کے کسی عام نقشے پر کردوں کو […]

اسلا م آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس آمدنی بڑھنے کااعتراف کرلیا،تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تکنیکی ٹیم اور پاکستان کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات ہوئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ آئی ایم ایف نے کہا پاکستان نے آئی ایم ایف کے بلند نظر پروگرام پر […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہاہے وزیراعظم عمران خان کے استعفے سے قبل حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے،تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے امیر جے یوآئی فضل الرحمن سے مذاکرات کیلئے وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،اہم فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

رتو ڈیرو(مشرق نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے حکومت کاجانا ٹھہر گیا آزادی مارچ میں فضل الرحمن کےساتھ ہیں ،رتوڈیرو میں ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سپورٹ سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ایک سال میں سازش کے تحت […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز سے میڈیا کو بات کرنے سے روکنے اور صحافیوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر عمران صاحب کی سیاہ فسطائی سوچ مسلط ہے،عمران صاحب آوازین بند کرنے سے سچائی چھپ نہیں سکتی ، […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ امت مسلمہ کا باہمی اتحاد و اتفاق خطے میں امن اور معاشی استحکام کا ضامن ہے،مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب نے اپنی حمایت کے عزم کا اعادہ اور تنازعہ کے پرامن طریقے سے […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ) سپریم کورٹ میں جسٹس مظہر عالم کی عدم دستیابی کے باعث جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت موخر کر دی گئی ۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے قریبی عزیز کا انتقال ہوا جس کے بعد وہ ڈی آئی خان […]

لاہور(نیوز رپورٹر )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبا ز نے کہا ہے آزادی مارچ میں شامل ہوں گے،نوازشریف اور شہباز شریف میں کوئی اختلاف نہیں ۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ قو م کوتبدیلی بہت […]

اسلام آباد( بیورورپورٹ )پاکستان نے ایل اوسی پراشتعال انگیزی پربھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کرلیا،پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا ،ترجمان دفتر خارجہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جنگ بندی معاہدے پرعملدرآمدیقینی بنائے،بھارتی فوج ایل اوسی پرسول آبادی کونشانہ بنارہی ہے،بھارتی اقدامات […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔