افغانستان میں 88.5 فیصد لوگ امن مذاکرات کے حامی

واشنگٹن: ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان میں اکثریت یعنی 88.5 فیصد لوگ، طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی کوششوں کی پرزور یا کسی حد تک حمایت کرتے ہیں۔ 2019 کے لیے ایشیا فاؤنڈیشن کے سروے میں افغانستان بھر سے 18 سال اور

مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی قیادت کی لندن میں آج بیٹھک ہوگی

لندن:) مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی قیادت کی لندن میں آج بیٹھک ہوگی، اہم سیاسی امور پر مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے مزید سینئر رہنما آج لندن پہنچ رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے سیکر ٹری جنرل احسن اقبال، سینیٹر پرویز رشید کو بھی لندن بلا لیا

وزیراعظم ملک کو مستحکم اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے وزیراعظم ملک کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں تاہم اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو

‘عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست ونابود ہوگیا’

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست ونابود ہوگیا، وزیراعظم اور ان کے چالیس چور مایوسی اور فرسٹریشن کا شکار ہیں، 15 ماہ سے جھوٹے ملک پر مسلط ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

حیدرآباد دکن: بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کے بعد اسے زندہ جلانے والے ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں ڈرامائی پیش رفت ہوئی اور کسی فلمی صورتحال کی طرح

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے جسے توانائی سمیت دیگر منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا، رقم پاکستان کو بجٹ سپورٹ کیلئے دی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان

قصور میں بچوں سے زیادتی کے تین واقعات

پنجاب کے شہر قصور میں ایک مرتبہ پھر بچوں سے زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ جنسی درندوں نے 7 سالہ بچے اور 2 کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد حسین کے مطابق گھمن کے علاقے میں دو اوباش نوجوانوں نے 15 سالہ

نیب ہمارے رہنماؤں سے میڈیا کے سامنے سوالات کرے ہم تیار ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ہمارے خلاف اوپن انکوائریاں کریں اور میڈیا کو بٹھا کر سوال و جواب کرے ہم تیار ہیں۔ پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے جنرل

انٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی بندرگاہ پر کامیاب کارروائی، 25 کلو گرام منشیات پکڑی گئیں

انٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے کنٹینز سے 25 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات خفیہ طور پر لکڑی کے بلاکس میں چھپائی گئی تھی جس کو ملک کے مختلف

ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک آج لندن میں ہوگی

لندن ( آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج (جمعہ کو) لندن میں ہوگا۔ ن لیگ کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کیلئے خواجہ آصف، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، رانا تنویر، امیر مقام اور ملک محمد احمد خان سمیت دیگر