لکی مروت میں معروف پشتو شاعر کو قتل کر دیا گیا

لکی مروت: پشتو کے معروف شاعر افگار بخاری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق افگار بخاری پر نامعلوم افراد نے ان کے حجرے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ بارش اور خراب روشنی کھیل میں رکاوٹ بن گئی

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش اور خراب روشنی کھیل میں رکاوٹ بن گئی۔ راول پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ابر آلود موسم اور آؤٹ

مانچسٹر سٹی کی زیگریب پر چار ایک کی جیت، گیبرئل جیسس نے گولز کی ہیٹ ٹرک داغ دی

سالزبرگ: فٹبال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر سٹی کی زیگریب پر چار ایک کی جیت، گیبرئل جیسس نے گولز کی ہیٹ ٹرک داغ دی۔ انگلش سرزمین پر دنیا کا ہردلعزیز کھیل عروج پر، چیمپئنز لیگ گروپ سی کی ٹیمیں مانچسٹر سٹی اور ڈائنیمو زیگریب کا میچ پڑا۔

‘مجمع میں لوگوں نے نامناسب انداز میں ہاتھ لگایا’

سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی حریم شاہ کو بھی ایک ایونٹ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی،

علیم ڈار کا ایک اور اعزاز، سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ

‘بیونسے کو بھی 16 سال کی عمر میں جنسی ہراساں کیا گیا’

مشہور زمانہ امریکی گلوکار بیونسے کے والد میتھیو کنولز کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو بھی 16 سال کی عمر میں راک بینڈ کے دو ممبرز کی جانب سے جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ویڈیو انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ سال 2000 کے

بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں، چیئرمین پی سی بی

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو

کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے فیاض الحسن چوہان کو فون کر کے پی آئی سی واقعہ سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ عمران خان نے کہا کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی آئی سی ل پر دھاوا بولنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ وزیراعظم عمران

جب اور جہاں ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ جہاں پر اور جس فورم پر بھی ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر