میڈیا کا معاشرے میں کلیدی کردار، حکومت اس کی آزادی پر یقین رکھتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے اور حکومتی اقدامات پر رائے عامہ میں کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وزارت اطلاعات ونشریات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اسد

ن لیگ کا مہنگائی کیخلاف 8 دسمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے ملک میں جاری مہنگائی کیخلاف 8 دسمبر کو ملک احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے پارٹی کے فیصلے سے میڈیا کو آگاہ کرتے

قیمتی سرکاری جائیدادوں کی فروخت کا فیصلہ ، قانون سازی کے امور اور ،غور و فکر کے پہلو !!

وفاقی حکومت نے سالہا سال سے غیر استعمال شدہ قیمتی سرکاری جائیدادوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بتایاگیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد آمدن میں اضافہ ہے جائیدادوں کی فروخت سے نہ صرف آمدن حاصل ہوگی بلکہ سرکاری اداروں کو خسارے سے نکالنے میں

ملک ریاض صاحب! ہم شرمندہ ہیں

سید مجاہد علی ملک ریاض کا خاندان برطانیہ میں ہونے والی تحقیقات اور متعدد اکاو¿نٹ منجمد کئے جانے کے بعد برطانیہ کی کرائم ایجنسی کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدہ کے تحت 19 کروڑ پاو¿نڈ ادا کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ برطانوی حکام نے اگست میں

نوجوانوں کا مسئلہ اور مقتدر اشرافیہ کے مفادات

عامر رانا ہمارے ہاں ”سیاست“ کا لفظ ایک گالی کی سی حیثیت اختیار کرچکا ہے اور اس کوچہِ خراباں میں نوجوانوں کا قدم دھرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ تاہم کچھ عرصہ سے پاکستان میں یہ تصور پنپ رہا ہے کہ مقتدر اشرافیہ ملک میں سیاسی سماج کی تشکیل پر

’لاہوری‘ کے نام سے کالم لکھنے والے ظفر اقبال مرزا صحافت میں گمنام کیوں رہے؟

ثقلین امام صحافی بننے کی کوشش کر رہے کسی بھی نوجوان کا زِم سے ٹاکرہ ہوتا، تو زِم ا±سے ترغیب دیتے کہ بیٹا کسی اور پیشے میں چلے جاو¿، افسر بن جاو¿۔ لیکن اگر نوجوان کا اصرار ہوتا کہ اسے صحافی بننا ہے تو پھر زِم کہتے ’بیٹا، اپنا قلم

ریاست مدینہ کیلیے قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر مقدم رکھنا ہوگا، چیئرمین نیب

راولپنڈی: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی تعبیر ناممکن نہیں، ریاست مدینہ کے لیے سب سے پہلے خود کو بدلنا ہوگا، ریاست مدینہ صرف حکومت کا کام نہیں، ہمیں بھی کردار ادا کرنا ہوگا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے انسداد بد

تصفیے سے حاصل 19کروڑ پاؤنڈ سماجی بہبود کیلئے استعمال ہوں گے، شہزاد اکبر کی وضاحت

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے ملک ریاض کے اہل خانہ اور برطانوی حکومت کے درمیان ہونے والے تصفیے سے ملنے والے 19 کروڑ پاؤنڈ پر واضح کیا ہے کہ اس رقم کو وفاقی حکومت سماجی بہبود کے لیے استعمال کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ

شہباز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے: فیاض الحسن

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے، جھوٹے حقائق پر مبنی بیانات دے کر وہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا شہباز شریف صاحب، ڈیلی

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک

مینیسوٹا: امریکا میں ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نیشنل گارڈز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوج کی ریزرو فورس ’یو ایس نیشنل