چاند کی مٹی سے آکسیجن بنانے والا آزمائشی پلانٹ تیار

لندن: انسان چاند پر آبادیاں بسانے کا خواہاں ہیں اور اسی سمت میں یورپی ماہرین نے ایک چھوٹا پلانٹ بنایا ہے جو چاند کی مٹی سے آکسیجن کشید کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ چاند کی مٹی کو قمری ریگولتھ بھی کہا جاتا ہے۔ چاند سے واپس لائے گئے نمونوں کا…

آرمی چیف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود سے ملاقات کی اور ایل او سی سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر…

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او)…

برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں دوبارہ برفباری، امدادی کام روک دیا گیا

مطفر آباد: آزاد کشمیر کی برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا اور خراب موسمی حالات کی وجہ سے بالائی علاقوں میں امدادی آپریشن روک دیا گیا۔ آزاد کشمیر کے شمالی اور وسطی علاقوں بشمول وادی لیپہ، اٹھ مقام،…

حکومت عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانی کا مسئلہ حل کرنا سندھ حکومت کی ترجیح ہے، سندھ حکومت نے ہزاروں…

سرکاری و نجی سیکٹر کے پاس 10.31ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود

اسلام آباد: ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔ رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جارحیت پسند بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد دو روز میں شہادتوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی…

امریکا میں زیر تربیت پائلٹ نے لینڈنگ کے دوران طیارہ گرا دیا

ٹیکساس: امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ زیر تربیت پائلٹ کے قابو سے باہر ہو کر رن وے کے اطراف برفیلی زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کاؤنٹی ڈیشوٹس میں نجی طور پر طیارے اُڑانے والوں کے زیر استعمال…

بھارت کا متنازع قانون، نوجوانوں کو احتجاج سے روکنے کیلیے نئے حربے

لاہور: بھارت میں متنازع قانون کے خلاف احتجاج سے روکنے کے لیے خفیہ ایجنسیوں اورپولیس نے مسلمان نوجوانوں کو گرفتاراور ہراساں کرنے کے لیے نئے حربے استعمال کرنا شروع کردیے ہیں۔ بھارت میں مسلمان نوجوانوں پرپاکستان کے خفیہ اداروں کاایجنٹ ہونے…

بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ پاکستان کی نمبر 1 پوزیشن بھی داؤ پر لگ گئی

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی عالمی نمبر 1 پوزیشن بھی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز قومی ٹیم کی مختصر ترین فارمیٹ میں عالمی رینکنگ کے حوالے سے بھی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کے…