مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ایک بار پھر 'مسئلہ کشمیر' کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان انتہائی…

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے : وزیراعظم عمران خان

ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہوں تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم عمران خان اور امریکی…

فرانس میں تاریخ کی درسی کتاب میں نائن الیون کا ذمہ دار سی آئی اے قرار

پیرس: فرانس کے اسکولوں میں تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ملوث ہونے کے ذکر پر پبلشر نے معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک…

پانچ اگست کا بھارتی اقدام غیر قانونی، پاکستان اس کیخلاف آواز بلند کر رہا ہے: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو بھارت کا غیر قانونی اقدام قرار دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ پاکستان اس کیخلاف ہر فورم پر آواز بلند کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

جو کوئی ٹرمپ کو قتل کرے گا، 30 لاکھ ڈالر انعام ملے گا، ایرانی قانون ساز

ایران کے ایک قانون ساز نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص قدس فورس کے سابق سربراہ قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرے گا اسے 30 لاکھ ڈالر کا انعام ملے گا۔ قطری نشریاتی ادارے 'الجزیرہ' کی رپورٹ کے مطابق…

ملک کا معاشی قتل کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جس طرح ملک چلا رہے ہیں، یہ ایک نہیں دو پاکستان کے مترادف ہے۔ تقاریر، بیانات اور گالم گلوچ کے سوائے ایک منصوبہ بھی شروع نہیں کیا گیا۔ دھابیجی پمپنگ سٹیشن کے افتتاح کے…

کمانڈر کینیا نیوی کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد کمانڈر کینیا نیوی میجر جنرل لیوی فرینکلن مگالو نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحر یہ کے سربراہ نے معزز مہمان کا پرتپاک…

پنجاب میں گندم کا بحران نہیں ،اسٹاک موجود ہے ، صوبائی وزیر خوراک

لاہور : صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے کہا کہ پنجاب میں گندم کا بحران نہیں ، ہمارے پاس اسٹاک موجود ہے ، کے پی کے کو دے رہے ہیں ،بلوچستان کوبھی دیں گے ۔ صوبائی وزیر خوراک کا کہنا تھا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں ہے ، جھوٹے پراپیگنڈے…

وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے ڈیوس روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کےلیے ڈیوس روانہ ہو گئے ، عمران خان کا دورہ ڈیوس تین روزپر مشتمل ہوگا، وزیر خارجہ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی زلفی بخاری ، ڈاکٹر معید یوسف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں…

آرمی چیف نے پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین افتتاحی ہاکی میچ دیکھا

راولپنڈی ملک میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے پاک فوج کا بڑا اقدام سامنے آیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایوب نیشنل پارک میں بین الاقوامی معیار کا آسٹروٹرف مکمل کر لیا گیا۔ آرمی چیف نے پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین افتتاحی ہاکی میچ…