بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے،کرتارپور راہداری پر پاکستان کی تمام شرائط قبول

اسلام آباد (بیورورپورٹ)بھارت نے گھٹنے ٹیک دئیے،کرتارپور راہداری پر پاکستان کی تمام شرائط قبول تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری پر بھارت نے معاہدے کا مسودہ پاکستان کو بھجوا دیا جس میں پاکستان کی تقریبا تمام شرائط مان لیں، بھارت کو بھیجے جانے والے جوابی مسودے میں سروس فیس بڑھائے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کا 20 ڈالر کی سروس فیس کا مطالبہ مسودے میں شامل نہیں جس کے بعد پاکستان کی جانب سے کرتاپور راہداری سروس فیس بڑھائے جانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شاپنگ بیگز پر پابندی نامنظور،پنجاب بھر میں مزدور سراپا احتجاج،مظاہرے

منگل اکتوبر 1 , 2019
Share on Facebook Tweet it Share on Google Email لاہور (مشرق نیوز)شاپنگ بیگز پر پابندی نامنظور،پنجاب بھر میں مزدور سراپا احتجاج،مظاہرے تفصیلات کے مطابق پنجاب میں شاپنگ بیگز کے استعمال کی مجوزہ پابندی کے خلاف شاپنگ بیگ انڈسٹری مالکان اور مزدور سڑکوں پر آگئے،پنجاب بھر کے فیکٹری مالکان اور مزدوروں […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔