کیا ہالی ووڈ کے معروف اداکار کار حادثے میں اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں؟ مذکورہ بالا معلومات سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آگ کی طرح پھیل گئی اور ہالی ووڈ اداکار کے مداح غم زدہ ہوگئے۔ فیس بک پر ایک پوسٹ میں یہ معلومات دی گئی تھی […]

لاہور  : گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں علی ظفر کے ہتک عزت دعوے کے جواب میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار علی ظفر نے کئی بار مجھے دانستہ طور پر چُھوا اور جنسی طور پر ہراساں بھی کیا۔  لاہور سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف گلوکار […]

نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ ماڈل و اداکارہ زینب نوید کی ہلاکت کا واقعہ گذشتہ دنوں نیویارک میں پیش آیا جب ان کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکراکر الٹ گئی اور سامنے سے آتی ہوئی ٹریفک کے سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد […]

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون اور رائٹر ڈیو میگرے کی منگنی کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی۔ ایما سٹون اور ڈیو میگرے کو کئی تقاریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا البتہ انہوں نے تمام باتوں کے باوجود خاموشی اختیار کر رکھی تھی تاہم اب رائٹر ڈیو […]

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ میڈونا گزشتہ دنوں اچانک بیمار پڑ گئیں۔ ان کے خون میں مسائل آنے کے باعث ڈاکٹروں نے ان کے جسم سے خون نکالا اور صفائی کرکے دوبارہ ان کے جسم میں داخل کر دیا۔ اس طریقہ علاج کو ’آٹوہیموتھراپی‘ کہا جاتا ہے۔ 61سالہ […]

گزشتہ ماہ انتہائی ذاتی نوعیت کی ویڈیوزاورتصاویرلیک ہونے کے بعد تنقید کا نشانہ بنائی جانے والی رابی پیرزادہ نے شوبزسے کنارہ کشی اختیارکرتے ہوئے اللہ سے لولگانے کا اعلان کیا تھا۔ندامت کا اظہار کرتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ’’ اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے اور […]

معروف شخصیات کا پہننے اوڑھنے کا ذوق اور اسٹائلنگ عام عوام کو باآسانی اپنی جانب مائل کرتی ہے، اس کی تازہ مثال برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن ہیں۔ ڈچز آف کیمرج کیٹ میڈلٹن کا شمار بھی ایسی ہی شخصیات میں ہوتا ہے جن کے پہنے گئے ملبوسات منٹوں میں کسی برانڈ […]

اداکار احد رضا میرنے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے حوالے سے زیرگردش خبروں پررد عمل ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف جوڑی سجل علی اور احدرضا میر کی شادی سے متعلق خبریں گرم تھیں کہ یہ جوڑی مارچ 2020 میں ترکی میں اپنے نئے سفر کا آغاز کرے […]

اسلام آباد: اداکارہ مومل شیخ نے کہا کہ ان کے والدین ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ وہ اداکارہ بنیں، اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں. میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ انہیں فخر محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ان کے والد جاوید شیخ کے […]

لاہور: برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے نے امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز میں اپنی نئے آنے والے البم میں شامل کرکے خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مشہور راک بینڈ ’کولڈ پلے‘ایک نئے والی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔