وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہنگامہ آرائی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اسپتال میں ہنگامہ آرائی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی انتظامیہ کو قانون ہاتھ […]
پنجاب
Punjab Pakistan Mashriq newspaper
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹروں سے ملاقات میں صوبائی وزیرصحت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی ای سی) لاہور پر وکلاء کے حملے کی مذمت کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ معاملہ دو روز قبل حل ہوچکا […]
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان اور اتحادی جماعتیں مل کر پاکستان کو سیاسی اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر محترمہ […]
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ وکلا کی جانب سے دل کے ہسپتال پر دھاوا ایک سازش کے تحت کیا گیا، اس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عناصر شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایک وکیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر […]
لاہور: وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کسی وکیل کےساتھ کوئی رعایت نہیں کرے گی۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان، صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ آج کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلٰی پنجاب اسلام آباد […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی حکومت نے نیا اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے ہی ایک سال میں شروع ہونیوالے منصوبوں کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبوں میں جہاں بے ضابطگیاں پائی گئیں، ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ افسران اور ٹھیکیداروں کو بے […]
لاہور میں 22 سال بعد واہگہ تک ٹرین شٹل سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا افتتاح 14 دسمبر کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کریں گے۔ شٹل ٹرین لاہور اسٹیشن سے دن میں تین بار واہگہ کےلیے روانہ ہوگی جوکہ مغلپورہ، ہربنس پورہ اور جلو پارک […]
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ حکومت آصف زرداری کو قانون کے مطابق کی تمام سہولیات فراہم کرے تاکہ صوبائیت کا معاملہ زیادہ رنگ نہ پکڑسکے۔ چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ […]
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے منصوبے پر حکمران اپنے نام کی تختی لگا رہے ہیں۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس کے آزمائشی آغاز پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اورنج لائن نوازشریف اور شہبازشریف کا عوام کے لئے تحفہ ہے، نواز […]
فیصل آباد میں دھند اور اسموگ کے باعث نومبر کے مہینے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ایمرجنسی ڈائریکٹر سلطان کا کہنا تھا کہ صبح کے وقت اسموگ ہوتی ہے اور حد نگاہ صفر ہونے سے تیز رفتاری کے باعث حادثات ہوجاتے ہیں۔ […]