Browsing Category

سیاست

بلوچستان کے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کی منظوری

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔ بلوچستان کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قران کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کے بل 2019 کے مسودہ کی منظوری دیدی ہے، ایکٹ کی منظوری…

حکومت آسان کام نہیں، اتحادی پہلے بھی ساتھ تھے، اب بھی ہیں، جہانگیر ترین

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے ،اب بھی ہیں۔ اتحادی حکومت آسان کام نہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کیساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے…

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس ادھوری قرار

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس ادھوری قرار دیدی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں سرکاری میڈیکل بورڈ کا اجلاس ختم ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے نواز شریف کی حالیہ…

سپریم کورٹ: مشرف کی درخواست پر اعتراض لگ گیا، درخواست واپس

سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی درخواست رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 6…

پارٹی قیادت: 49 فیصد لیگی شہباز شریف، 12 فیصد مریم نواز کے حمایتی، گیلپ سروے

گیلپ سروے میں 49 فیصد لیگی ووٹروں نے نواز شریف کی غیر موجودگی میں شہباز شریف کو قائدانہ صلاحیتوں کا مالک قرار دیدیا۔ تقریباً ہر 2 میں سے 1 یعنی 49 فیصد لیگی ووٹروں کے مطابق شہباز شریف نواز شریف کی غیر موجودگی میں پارٹی کی قیادت اچھے طریقے…

رانا ثناء اللہ کا ڈی جی اے این ایف کو جواب

منشیات اسمگلنگ کیس میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کے بیان پر اپنا جوابی رد عمل دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈی جی انسداد منشیات فورس (اے این ایف) میجر جنرل عارف ملک نے کہا تھا کہ سرعام قتل کرنے والا بھی…

چور چوری،ظالم ظلم اور کرپٹ کرپشن ختم نہیں کرسکتے: سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے الیکشن کمیشن مکمل نہ کر سکنے والے ملکوں کے درمیان صلح کروانے کے دعوے کر رہے ہیں ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاسوں میں عوام کی پریشانیوں کے حل کے بجائے تصویروں پر بحث ہو رہی ہے ۔ بعض لوگ اداروں…

اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے بھی عوام کو مایوس کیا، مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتوں کے حالیہ اقدام سے مایوسی پیدا ہوئی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں ناجائز اور نااہل…

آئی جی کو ہٹانے کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا ہے، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے مشیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو ہٹانے کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق کیا ہے اور اسے یکطرفہ فیصلہ کہنے والوں کو اس کے بارے میں علم نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس…

وفاقی وزرا سمیت 318 اراکین اسمبلی و سینیٹرز کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر318 اراکین پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی۔ معطل…