Browsing Category

سیاست

فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہورہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قراردینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مامون رشید شیخ 20جنوری کو درخواست پر سماعت کریں گے ۔ ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار…

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری

وفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے شکار کے موسم میں تلور کے شکار کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ وزارت کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول محمد عدیل پرویز کی جناب سے جاری کردہ یہ خصوصی اجازت…

متحدہ نے حکومت کے سامنے اپنے چار اہم ترین مطالبے رکھ دیئے

ایم کیوایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ کے بعد اب متحدہ نے حکومت کے سامنے اپنے چار اہم ترین مطالبے رکھ دیئے ہیں جن میں ایک وہ بھی شامل ہے جس کے بارے میں سوشل میڈیا سمیت دیگر فورمز پر اندازہ بھی لگایا…

ایم کیو ایم حیدر آباد نے دباؤ ڈال کر خالد مقبول کو مستعفی کرایا: فاروق ستار

ایم کیو ایم کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ نہ صرف پارٹی کے اندر اختلافات ہیں بلکہ اب ایم کیو ایم ’نشان…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے ناجائز طور پر فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ گریڈ 17 کے برطرف…

اسحٰق ڈار کی عدالتی مفرور قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے انہیں عدالتی مفرور قرار دینے کے فیصلے کو معطل کرنے اور اپیل کی فوری سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسحٰق ڈار نے اپنے وکیل سید رفاقت حسین شاہ کے ذریعے سپریم…

آٹے کا بحران حکومت کی بدترین نالائقی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آٹے کا بحران حکومت کی بدترین نالائقی ہے۔ مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی 15 روپے اور نان 20 روپے کی ہونے کے بعد آٹے کا…

وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ اوربرفانی تودے گرنے کا نیا الرٹ جاری

آزاد کشمیر: برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں 20 جنوری سے24 تک مزید تک برفباری کا امکان ہے۔ اس حوالے سے…

قائمہ کمیٹی سینیٹ: منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کیخلاف بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کیخلاف کارروائی سے متعلق بل منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی صدارت میں…

بلوچستان کے اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کی منظوری

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔ بلوچستان کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قران کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کے بل 2019 کے مسودہ کی منظوری دیدی ہے، ایکٹ کی منظوری…