وزیر اعظم عمران خان نے امریکا سے وطن واپسی دوحہ میں مختصر قیام کیا اور قطری ہم منصب شیخ عبد اللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق قطری وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی نے وزیر […]

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پچھلی جمعرات کو جیل کے سرکاری ڈاکٹر آئے تو […]

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے سینیٹرز کو روپوں کی پیشکش کررہی ہے، میں سینیٹرز سے کہتا ہوں کہ وہ حکومت سے پیسے ضرور لیں لیکن ووٹ ہمیں دیں۔ پی پی میڈیا سیل کراچی میں  میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]

سینیٹر کلثوم پروین اور سینیٹر دلاور خان کی چیئرمین سینیٹ کے عشائیہ میں شرکت کے معاملے میں ن لیگ نے دونوں سینیٹرز کی جانب سے اطلاع نہ دینے کا اعتراف کیا ہے۔ لیگی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی نے دونوں سینیٹرز کو اظہار وجوہ کا […]

کراچی: پاکستان میں آباد 50 فیصد گھرانے غذائی قلت کے شکار ہیں اور انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں مل پاتی،ساتھ ہی غذائی کمی سے سندھ اور بلوچستان کے بچے بری طرح متاثر ہیں اور وہ اپنے پورے قد تک بھی نہیں پہنچ پارہے ہیں جسے طب کی زبان میں […]

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرح پاکستان کا بھی یہی مقصد ہے کہ افغانستان میں جتنا جلدی ممکن ہوسکے امن کے حل تک پہنچا جائے۔ امریکی کانگریس کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ امریکا کو بتائیں گے کہ ان […]

لاہور: پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہےکہ بھارت نومبر میں کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کام کررہا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی جس میں کرتارپور راہداری […]

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حافظ سعید کو 14 روز کے جوڈیشل […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں آج رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بدھ سے لے کر ہفتے تک جاری رہے گا۔  بارشوں کے باعث ہزارہ ڈویژن اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ متوقع ہے جبکہ راولپنڈی […]

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دورہ امریکا سے ثابت ہوا کہ وہ محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں ٹی وی اور اے سی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط