واشنگٹن: امریکی شہر ڈیلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر کی امریکی کانگریس کی رکن ایڈی برنیکا سے ملاقات کی اور انہیں بھارتی فوج کے پرتشدد ویڈیو کلپس بھی دکھائے۔ فاروق حیدر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 17 دن سے کرفیو جاری ہے اور بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں […]

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے سارے خاندان کی سیاست کو تباہ و برباد کردیا اور شہباز شریف میری پارٹی کے آدمی ہیں لیکن پھنس گئے ہیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترمیم […]

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جو ہم مسلسل کہتے آرہے ہیں آج عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے بھی اس کی تصدیق کردی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’جینوسائیڈ واچ‘ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خطرے کا الرٹ جاری […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روند رہی ہے اور کشمیریوں کو نشانہ ستم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔  تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور اہل کشمیر پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور بھارتی وزیراعظم نریندرا […]

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کرلیا جبکہ حکومت نیب قوانین میں بھی ترمیم کرنے جارہی ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی نے سول قانون […]

اسلام آباد: پاک فوج ملک کے دور دراز علاقوں تک رسائی اور بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے میں معاونت کرے گی۔ ملک میں پولیو کے بڑھتے کیسز کی صورت حال پر غور کے لیے وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی […]

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین سال کیلئے مسلح افواج کا سربراہ مقرر کردیا ہے اور مدت ملازمت میں یہ توسیع 29 نومبر 2019 سے شروع ہوکر 30 نومبر 2022 کو ختم ہوگی ۔  اس دوران پاکستان آرمی کے بیس لیفٹنٹ […]

لاہور: کیبل آپریٹرز نے ملک بھر میں بھارتی چینلز اور اشتہارات کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان کے کیبل آپریٹرز بھی میدان میں آگئے ہیں اور ملک بھر میں بھارتی چینلز کے بائیکاٹ کااعلان کر دیا ہے۔ صدر کیبل آپریٹرز آف پاکستان ملک فرقان نے لاہور […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مودی کے خلاف نیویارک میں بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی اور کشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے […]

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو مزید 14 روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا۔ لاہور میں نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت کے جج وسیم […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط