کراچی: سینیئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی حکومت پر وائٹ پیپر جیرے بلیڈ کی جیب تراشی کے نقصانات پر تقریر جیسی بات ہے۔  پیپلز پارٹی کا مؤقف درست ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر مزید غیر محفوظ اور غیر مستحکم ہوگیا ہے، لیکن […]

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز کے درمیان رابطہ آج شام پانچ بجے ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ طے پا گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 5 بجے ہونے والی بات چیت […]

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لیکن اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو ہمارے پاس روایتی جنگ کا کوئی آپشن نہیں ہے اور یہ آخری جنگ ہوگی جس کے بعد بھارت میں گھاس تک نہیں اُگے گی۔ آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید […]

گزشتہ ماہ امریکی شہر نیو یارک کے جیل میں جنسی جرائم کے تحت گرفتار ارب پتی شخص 66 سالہ جیفری اپسٹن کی جانب سے خود کشی کیے جانے کے بعد ان کے جنسی جرائم میں برطانوی شہزادے اینڈریو کا نام آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا تھا۔ شہزادہ ایںڈریو ملکہ […]

پیارے ساتھیو!جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا، وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں، وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موت […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو اپنا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنا ترجمان تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، ذرائع  کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقررکیا جائے گا، فواد چوہدری بطور […]

وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے خدشات […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مدت ملازمت میں توسیع کے بعد آرمی چیف کی […]

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی فورم پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر موثر انداز میں آواز اٹھائی ہے لیکن مسئلہ کشمیر سے متعلق تمام آپشنز زیر غور ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز مین اعتراف جرم کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط