Browsing Category

سیاست

سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین نام وفاق کو ارسال کردیے

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق کے ساتھ مشاورتی عمل مکمل ہونے اور مروجہ طریقہ کار پر عمل کے بعد بالاخر وفاق کو آئی جی سندھ پولیس کے لیے تین نام ارسال کردئیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومت کے درمیان جاری خط و کتابت اور رابطوں کے بعد سندھ…

انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واڈا امریکی شہری تھے، رپورٹ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کے وقت وہ دوہری شہریت کے حامل تھے۔ انگیزی اخبار کی ایک…

عمران خان کے ہوتے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،ترجمان (ن) لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ‎عمران خان نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہی کے گڑھے کی طرف موڑ دیا ہے، عوام…

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں6نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں…

دو روز سے لاپتا کمسن بچی کی لاش زیر زمین ٹینک سے برآمد

نوشہرہ: گھر سے لاپتا ہونے والی بچی کی لاش قریبی واقع زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے شک کی بنا پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ نوشہرہ میں کمسن بچی سہ پہر 4 بجے کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی جسے ڈھونڈا…

شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب کی دھیاڑی لگائی: خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب روپے کی دیہاڑی لگائی تھی۔ لیگی رہنما نے تحریک انصاف کی حکومت کے 14 ماہ میں چینی کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافے والی خبر کے جواب میں ٹوئٹ کی…

حکومت نے مہنگائی روکنے کیلیے اقدامات نہیں کیے، خالد مقبول صدیقی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ اتوار کو انو بھائی پارک ناظم آباد میں بلدیہ وسطی اسپورٹس گالا کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد…

حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لیے بحران پیدا کیے جا رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک پر نااہل ٹولہ مسلط ہے، اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے ملک میں بحران پیدا کیے جا رہے ہیں، حکومت بتائے گندم بحران سندھ نے پیدا کیا تو چینی کیسے مہنگی ہوئی؟ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات نے…

گندم کا بحران نہیں چکی کا آٹا مہنگا ہوتا ہے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا بحران نہیں ہے اور چکی کا آٹا فلور ملز سے زیادہ مہنگا ملتا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب اور وفاقی حکومت کو بدنام کرنے…

فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہورہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قراردینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مامون رشید شیخ 20جنوری کو درخواست پر سماعت کریں گے ۔ ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار…