Browsing Category

تازہ ترین خبریں

latest-news

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو شکست دیدی

لاہور: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 5 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بنگلادیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…

کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پرتحفظات ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پرتحفظات ہیں اس کومسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات…

وزیراعظم نے سی پیک پر تنقید مسترد کرتے ہوئے اسے ‘احمقانہ’ قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر تنقید کو 'احمقانہ' کہتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی 'اصل مدد کررہا' ہے۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو دیے گئے…

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا، چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ کا کہنا ہے کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلئے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔ حکومت نے لائسنس یافتہ اوورسیز امپلائمنٹ پروموٹرز کے…

2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

2019ء میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 2018ء کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا سکور 33 تھا جو رواں سال 2109ء…

پاکستان نے سی پیک سے متعلق دعوؤں کو مسترد کردیا

پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق 'بے بنیاد' دعوؤں کو واضح طور پر مسترد کردیا۔ ریڈیو پاکستان نے رپورٹ کیا کہ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے سی پیک سے متعلق ان دعوؤں کو مسترد کیا کہ یہ منصوبہ ہمیشہ قرضوں کا باعث یا…

دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف واضح کامیابی حاصل کی ہے پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ پیرس بیسڈ واچ ڈاگ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس چین کی سربراہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں ٹیرر فنانسنگ اور منی…

سپیکر بلوچستان اسمبلی ہوں لیکن اہمیت نہیں دی جا رہی، عبدالقدوس بزنجو

عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وہ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر ہیں مگر انہیں اہمیت نہیں دی جا رہی، اگر کوئی بندہ نہیں چل پا رہا تو اس کی جگہ تبدیلی آنی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ گورنر اور وزیراعلیٰ کے…

ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے

لندن: ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کے لیے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، لندن کی پارلیمنٹ…