سعودی حمایت یافتہ یمن کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جب تک باغی عدن پورٹ کا قبضہ چھوڑ کر اپنی پوزیشن پر واپس نہیں جاتے اس وقت تک ان سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے جبکہ باغیوں کے سربراہ مذاکرات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز […]

لاہور: کیبل آپریٹرز نے ملک بھر میں بھارتی چینلز اور اشتہارات کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان کے کیبل آپریٹرز بھی میدان میں آگئے ہیں اور ملک بھر میں بھارتی چینلز کے بائیکاٹ کااعلان کر دیا ہے۔ صدر کیبل آپریٹرز آف پاکستان ملک فرقان نے لاہور […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مودی کے خلاف نیویارک میں بھرپور احتجاج کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی اور کشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف وزیراعظم عمران خان نے […]

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو مزید 14 روز کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا۔ لاہور میں نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت کے جج وسیم […]

بیجنگ: جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ تین سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے پر چین نے خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو سراہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قمر […]

لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے عوام پرمہنگائی کا نیا بم گرا دیا جب کہ یوٹیلٹی سٹورزپر 300سے زائداشیاء کی قیمتوں میں1 روپے سے 65 روپے تک کا اضافہ کر دیاگیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے درجہ اوّل اور درجہ دوم کے گھی اور کوکنگ آئل 8 روپے […]

بھارت میں ریاست اترکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ اترکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں پیش […]

 اسلام آباد: وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کے لیے کمیٹی بنا دی۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی دی ہے جو سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کریگی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ […]

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کی ‘خطرناک’ صورتحال پر ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کردی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے بات چیت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور حل طلب […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط