Browsing Category

تازہ ترین خبریں

latest-news

فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو گی۔ ضرور پڑھیں: مہاتیر محمد اور مجھے ایک طرح کے مسائل کا سامنا ہے،وزیراعظم عمران خان ان کا کہنا ہے کہ میمو گیٹ میں حسین حقانی اور…

رواں مالی سال: پہلی ششماہی میں تیل کے درآمدی بل 20 فیصد تک کم

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے تیل کے درآمدی بل اور پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں بالترتیب تقریباً 20 فیصد اور 12 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے، جو معاشی سست روی کا واضح اشارہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ برائے…

10بلین ٹری منصوبہ؛ ابتدائی مرحلے کے لیے مزید سوا 2 ارب روپے جاری

اسلام آباد: ملک میں جنگلات کی شرح بڑھانے کیلیے 10 بلین ٹری منصوبے پر کام تیزی سے جاری،10 بلین ٹری منصوبہ کی تکمیل سے جنگلات کی مجموعی شرح میں1 فیصد اضافے کا امکان،وفاقی حکومت نے منصوبہ کے ابتدائی فیز کیلیے مزید2 ارب 25 کروڑ روپے جاری کردی۔…

یمن میں فوجی کیمپ پر میزائل حملے میں مسجد شہید، 83 اہلکار جاں بحق

صنعا: یمنی کے شہر مارب میں حوثی باغیوں نے فوجی کیمپ پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 83 سے زائد اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر مارب میں واقع فوجی کیمپ پر مبینہ طور پر حوثی باغیوں نے کئی میزائل…

امریکا بتائے ایف اے ٹی ایف پر پاکستان کی مدد کیلئے کیا کرے گا؟ وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا بتائے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حوالے سے پاکستان کی تسلی اور مدد کے لیے کیا کرے گا؟ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مدد کے معاملے پر گیند امریکا کی کورٹ…

برفباری میں لوگوں کو بچانے والا نوجوان ہیرو قرار، وزیراعظم کی بھی داد

کوئٹہ: شدید برفباری میں لوگوں کی جان بچانے والا نوجوان سلیمان ہیرو بن گیا جنہیں وزیراعظم عمران خان نے بھی خوب داد دی۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے تعلق رکھنے والے نوجوان سلیمان خان نے حالیہ شدید برفباری میں 100 سے زائد افراد کی جان…

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں: نعیم الحق

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ کینسر کی وجہ سے کئی ماہ سے زیر علاج تھا تاہم اس ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کروں گا۔…

اجیت ڈوول جھوٹے آپریشن کا ماسٹر مائنڈ، دویندرسنگھ کی گرفتاری سے بھانڈا پھوٹ گیا

نریندر مودی کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت ڈوول فالس فلیگ آپریشن کا ماسٹر مائنڈ ہے، مقبوضہ کشمیر سے پولیس افسر دویندر سنگھ کی گرفتاری سے بھانڈا پھوٹ گیا۔ دو ہزار ایک میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ بھی کہیں بھارتی ایجنسیوں نے خود تو نہیں…

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کررہے ہیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے مل کرکام کر رہے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کنونشن ( یو این سی اے سی)…

بھارتی حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی کے دوسری جانب آباد بے گناہ شہریوں پر حملے جاری رکھے تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہوجائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر…