وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے خلاف برطانوی اخبار میں شائع خبر پر کہا ہے کہ ان کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف کبھی لندن کی عدالت نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا […]

لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، پی ڈی ایم اے کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائنڈنگ جبکہ دریاوں اور ندی نالوں میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری۔خبر پڑھیں:کشمیر پر ہٹ دھرمی بھارت کو مہنگی […]

کابل: پاکستانی سفارت خانے نے نوسر بازوں کے خلاف کارروائی تک افغان شہریوں کے لئے ویزے کا اجرا محدود کردیا ہے۔ کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانے نے افغان شہریوں کے لئے ویزے کا اجرا محدود کردیا ہے، اس حوالے سے سفارت خانے کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پاک امریکا تعلقات مستحکم بنانے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں لکھا کہ ایوانکا ٹرمپ سے زلفی […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 10 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں تاہم اس اچانک فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ ایک […]

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں جانے کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کا ایک تقریب سے خطاب میں کہنا تھا […]

لاہور: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانیوں میں سے 16 عازمین حجاز مقدس میں جاں بحق ہوگئے ہیں جنہیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ اب تک ایک لاکھ 29 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جن میں 93 ہزار […]

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں جعلی ایف آئی آر پر 78 سالہ استاد کو ہتھکڑی لگی، عمران صاحب نے پولیس ،نیب اور ایف آئی اے کو ذاتی ملازم بنارکھا ہے۔  ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

ورلڈ کپ 2019ء کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفی کے بعد جن سابق کرکٹرز کا نام اس فہرست میں لیا جا رہا ہے، جو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے زیر بحث ہیں ان میں سے ایک بائیں ہاتھ […]

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملوں میں پاک فوج کے 10 اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی گشت پر مامور ٹیم پر حملہ کیا، جوان سرحد پر گشت پر مامور تھے۔ شہید […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

مشرق اخبار لاہور کوئٹہ پاکستان کے سائیڈ ممتاز احمد شیف ڈائریکٹر. مشرقی اخبار قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستانی اپ ڈیٹ میں اہم حصہ کام کر رہا ہے. غریب اور ناقدین کے قوانین اور قوانین کی آواز. مشرقی اخبار اس کے روشن مستقبل کی تلاش میں ہے

فوری روابط