لاہور (مشرق نیوز) نیب کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ڈاکٹر عدنان کی دواو¿ں کی وجہ سے کم ہوئے ہیں۔ترجمان نیب نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ہوئے تھے لیکن اب ان کی حالت خطرے سے […]

لاہور (مشرق رپورٹر)ترجمان نیب نے کہا کہ نواز شریف ہسپتال منتقلی کیلئے رضامند نہیں تھے لیکن شہباز شریف کے اصرار پر ہسپتال منتقل ہونے کے لئے رضامند ہوگئے۔نیب نے بتایا کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان تین گھنٹے سے ان کے ساتھ تھے۔ پلیٹ لیٹس کم ہونے کے […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اپوزیشن جماعتیں حکومت سے مشروط طورپر مذاکرات کےلئے تیار ، حکومت آزادی مارچ نہ روکنے کی یقین دہانی کرائے پھربات ہوگی،رہبرکمیٹی کااعلان تفصیلات کے مطابق جے یوآئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ اکر م خان درانی کی زیر صدارت اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں پیپلز […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہاہے نواز شریف کی جان سے کھیلا جارہاہے، خدانخواستہ نواز شریف کوکچھ ہوا تو عمران نیازی کوقاتل ٹھہرائیں گے،تفصیلات کے مطابق سرکاری طبی رپورٹس کی روشنی میں نواز شریف کی صحت کو لاحق خطرات کے پیش نظر احتجاج کرتے ہوئے […]

لاہور (اپنے نمائندے سے) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت انتہائی ناساز،ہنگامی بنیادوں پر سروسزہسپتال منتقل ،سابق وزیراعظم کو بروقت علاج کی سہولیات فراہم نہ کرنے پر لیگی کارکنوں کاٹائر جلاکر شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق نوازشریف کو صحت بگڑنے پر فوری طور پر سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع […]

کوئٹہ(بیورورپورٹ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ خروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں اور بچے سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے،پولیس […]

لاہور(اپنے نمائندے سے)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی اور بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک […]

لاہور( اپنے نمائندے سے ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے مولانافضل الرحمن کی نوری نت اور مولا جٹ والی بڑھکوںپر وزیر اعظم کااستعفیٰ پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کیا جا […]

لاہور(سٹاف رپورٹر)آزادی مارچ کے حوالے سے صدر ن لیگ شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں رہبر کمیٹی کے تمام فیصلوں کو تسلیم کرنے پر اتفاق کیا گیا،صدر ن لیگ شہباز شریف کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں جنرل سیکرٹری احسن اقبال […]

اسلام آباد(بیورورپورٹ ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت کی سیزفائرکی خلاف ورزی کے پیچھے بدامنی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر پر ان کا بیانیہ پٹ گیا ہے،ایک انٹرویومیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت اپنی ساکھ اورکشمیریوں کی ہمدردی کھوچکا ہے، توجہ ہٹانے کیلئے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔