بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا حامل آرٹیکل 370 کی منسوخی، وادی میں انٹرنیٹ، موبائل سروس کی معطلی اور کرفیو کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست کی فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورت حال کو معمول پر آنے میں مزید وقت لگے […]

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کی اپیل کردی۔ وفاقی وزیر نے پنجابی زبان میں ٹوئٹ کرکے اپیل کی کہ پنجابی فوجی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار کردیں اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ناانصافی اور ظلم […]

 لندن: برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے کشمیریوں کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر یک زبان ہوکر مودی سرکار کے نفرت آمیز اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی ہے۔ چند روز پہلے برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے کشمیریوں کی حمایت میں کی گئی ٹویٹ میں کہا تھا کہ مقبوضہ […]

1

مکہ مکرمہ: مسجد نمرہ کے امام الشیخ محمد بن حسن نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں۔ الشیخ محمد بن حسن نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں […]

دوحا: قطر نے اپنی جیلوں میں قید 53 پاکستانیوں کو رہا کردیا۔ قطر کی مختلف جیلوں میں جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کے باعث  طویل عرصے سے قید 53 پاکستانیوں کو آزادی کا پروانہ مل گیا۔ قطری حکومت نے  وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر جرمانہ ادا نہ کرنے والے […]

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بحال کرنے کا مطالبہ مسترد کرتا ہوں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  کشمیر کی تحریک آزادی ایک بار پھر آہستہ آہستہ اٹھے گی، سرینگر میں بھارت کا […]

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرانے کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرائے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ یوم آزادی ‘یوم یکجہتی […]

لاہور: سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سفارتی عملے کے 13 ارکان پاکستان چھوڑ گئے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام کے رد عمل میں پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی اوربھارتی سفیرکو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا […]

مکہ: مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔ مکہ مکرمہ میں ہونیوالی تقریب میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور غلاف ساز […]

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ایک سرحد عبور کرنے میں کامیاب رہا اور وہاں سے فوج […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔