اسلام آباد(بیورورپورٹ) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 40 ارب روپے کی لاگت کے 9 منصوبے منظور جبکہ 55.5 ارب روپے کی لاگت کے 2 بڑے منصوبے حتمی منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دئیے گئے،اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ ظفر […]

راولپنڈی( بیورورپورٹ)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ اللہ پر توکل ہی مومن کی سب سے بڑی طاقت ہے سازش کے تحت ملک بنانے والوں کی بات ہم تک نہ آنے دیںمودی اور آر ایس ایس کو انہی کے طریقہ سے ماریں گے عمران خان […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو جلسہ کرکے اسلام آباد سے واپس نہیں جانا چاہیے،موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کےلئے احتجاج کرنا پڑے گا،حکومتی ردعمل سے ملک میں انتشار کی کیفیت پیدا ہوگی،حکومت نے […]

لاہور(سٹی رپورٹر )پاکستان کی تمام تاجر تنظیموں نے حکومتی روئیے کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں29اور30اکتوبرکو ملک گیر شٹرڈاﺅن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 60فیصد کاروبار بند ہوگیا ہے ، ایف بی آر کوپیشکیے گئے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ کے […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے افغان مسئلہ کا فوجی حل نہیں ،طالبان امریکہ کےساتھ بات چیت کی بحالی کےلئے کام کریں اور بین الافغان بات چیت کا آغاز کیاجائے،پاکستان افغانستان کے مسئلہ کے حل کےلئے ہونےوالی تمام کوششوں کی حمایت کےلئے پرعزم ہے، مشرق میں […]

واشنگٹن (بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو شام میں حملوں سے متعلق لکھے گئے غیر معمولی خط میں خبردار کیا ہے بے وقوف نہ بنیں،رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ خط شمالی شام میں ترک حملوں کے آغاز پر گیا تھا […]

لاہور(وقائع نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اگر قبل از وقت الیکشن کی حامی ہیں تو ممبران کو اسمبلیوں سے واپس لائیں ،دونوں جماعتوں نے استعفے دے دئیے تو ایوان نہیں چل سکیں گے، دھرنے کا اعلان حکومت کے […]

اسلام آباد (بیورورپورٹ)ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے جیل میں مریم نوازشریف کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات پریشانی کا باعث ہیں ، ان کو ذاتی معالج سے بھی ملاقات نہیں کرنے دی گئی، اگر مریم نواز کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے،ن […]

لاہور( کرائم رپورٹر ) شریف خاندان کے افراد نے کوٹ لکھپت جیل میں قید مریم نواز سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی ،ڈاکٹر عدنان کو مریم نواز سے ملاقات سے روک دیا گیا تفصیلات کے مطابق چودھر ی شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی […]

ٹانک(مشرق نیوز) اشتہاری انعام مروت اور بیٹنی گروپ کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 15افراد جاں بحق اور متعدد زخمی تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم میں15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق اشتہاری انعام مروت اور بیٹنی […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔