نصیرآباد: نصیر آباد کے قریب زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ کے علاقے گوٹھ حمید کھوسہ میں دھماکہ ہوا جس کے باعث پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے […]

 اسلام آباد: برطانوی پارلیمانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا یک طرفہ اقدام واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی پارلیمانی وفد نے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین […]

کراچی: اوپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر کی قدر میں‌ 20 پیسے کمی، انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں 18 پیسے اضافہ ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 460 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ اوپن مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران پر ڈالر کے ریٹ میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی […]

لاہور سابق کرکٹر جاوید میانداد نے بھی کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بارڈر پر جانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کشمیریوں کو ان کا حق ملنا چاہیے، پاکستان سے کوئی الگ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کے لیجنڈ سابق کرکٹر جاوید میاں داد نے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے بھارت […]

نیویارک: امریکن تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹیک اسٹارٹ فور نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل پڑوسی ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت کشیدگی عروج پر ہے جس […]

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر پھول ڈالے۔ بعد […]

ایوان بالا(سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں اپنا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ سیکٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا پہلے سے طے شدہ سرکاری دورہ منسوخ کرنے […]

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت معذرت خواہانہ رویہ ترک کرے اور عوام سے اصل حقائق چھپانے کے بجائے صحیح صورتحال بتائے۔ مولانا فضل الرحمان کی  زیرصدارت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چاروں صوبوں […]

گلگت بلتستان: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈر نہیں کھلاڑی ہے جو ملک کے مستقبل سے کھیل رہا ہے۔ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اس وقت پورا ملک غیر یقینی صورتحال سے گزر […]

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دینے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن اس فیصلے […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔