Browsing Category

تازہ ترین خبریں

latest-news

عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا کیا ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وفاقی…

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 53 ہزار سے زائد افراد وائرس کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، پوری دنیا میں…

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کے بڑے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس سال تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرایع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا۔…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2458 ہوگئی ہے جبکہ اس خطرناک بیماری سے 35 افراد جاں بحق اور 126 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے جو کورونا وبا سے نمٹنے، صحت کے نظام کو تقویت دینے اور سماجی و…

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2441، اموات 35 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے آج 3 اپریل کو مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2 ہزار 450 ہوگئی جبکہ اب تک 35 افراد اس وائرس سے انتقال کرچکے ہیں۔ گزشتہ روز یعنی 2 اپریل کو بھی ملک میں…

کورونا نے زمین کو جکڑ لیا، 53 ہزار ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا وائرس نے زمین کو جکڑ لیا، متاثرہ افراد کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہو گئی۔ یورپ اور امریکا میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 53 ہزار218 ہو گئی، فرانس میں مزید 1355، امریکا میں 968 افراد ہلاک ہوئے۔…

کورونا سے پاکستان کا 2500 ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85 لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے

وزارت منصوبہ بندی نے کورونا وائرس کی موجودہ وبا کے سبب 3 ماہ میں معیشت کو ہونے والے نقصان کا تخمینہ 2 سے ڈھائی ہزار ارب روپے لگایا ہے جبکہ اس سے ایک کروڑ23 لاکھ سے ایک کروڑ 85 لاکھ تک لوگ بیروزگار ہوجائیں گے۔نقصان کا انحصارکم درجہ ،درمیانے…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 1026 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان، 1026 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ کے آغاز پر 806 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 31 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، شئیرز…

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں سخت سفری پابنیوں اور فلائٹ آپریشنز میں خلل پڑنے کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے 4 اپریل (کل) سے پروازیں شروع ہوں گیں۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…