خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے کہاکہ لوگوں نے مال کھایا نیب نے پکڑا لیکن بدقسمتی سے ایک پائی وصول نہ ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور( […]

ڈی آئی خان:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتر ہونے سے سیاستدانوں کو تکلیف ہو رہی ہے، نیا آنے والا بجٹ عوام کے لیے سرپرائز ہو گا  ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر علی […]

نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے باعث 6 افراد مال گاڑی کی زد میں آ گئے۔ خاتون، کمسن بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے نواحی علاقے امان گڑھ کے قریب 6افراد مال گاڑی کی زد […]

خیبر پختونخوا حکومت نے ہائیکورٹ کا بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل شمائل بٹ نےجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ کے پاس اس طرح کے فیصلے کا اختیار نہیں، بی آر ٹی صوبے […]

نوشہرہ:  نوشہرہ کے علاقے سائس منڈی رسالپور میں تین ماہ  قبل بیاہ کر لائی گئی  دلہن کو شکی اور نشی شوہر نے شدید زدوکوب تشدد کے بعد فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق مسماۃ اِقرا کی تین ماہ قبل پسند کی شادی قریبی رشتہ دار راج […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔