Browsing Category

اسلام آباد

Islamabad based news

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا اپنی ہی حکومت پر پیسے لیکر نوکریاں دینے کا الزام

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر پیسے لے کر نوکریاں دینے کا الزام عائد کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوا جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ارکان نے ہنگامہ کردیا جب کہ…

آرمی چیف سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے

پاکستان عالمی برادری میں باعزت مقام پر پہنچ گیا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی برادری میں با عزت مقام پر پہنچ گیا۔ احتساب کے بغیر گورننس میں شفافیت کا کوئی تصور نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق

ایم کیو ایم کے تحفظات کا معاملہ، وزیراعظم نے منگل کو اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات کے معاملے پر حکومت کی مذاکراتی ٹیم کا اہم اجلاس منگل کے روز طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اسد عمر نے رابطہ کرکے ایم کیو ایم قیادت کے ساتھ

نیب آرڈیننس میں سقم، اسلام سے ہم آہنگ قرار نہیں دیا جا سکتا: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ نیب آرڈیننس میں اس قدر سقم ہیں کہ اسے دین اسلام سے ہم آہنگ قرار نہیں دیا جا سکتا۔اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الزام پر ہتھکڑی پہنانا، میڈیا میں تشہیر

ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: دفترخارجہ نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 11 جنوری کو لائن آف کنٹرول پر ایک

فوج اور عدلیہ کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا

خطے میں امن کیلئے متحرک کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے باعث اعزاز ہے، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے مفاد کیلئے متحرک کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے باعث اعزاز ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ

ایم کیو ایم کے تحفظات؛ وزیراعظم کی ہدایت پر پیر کو حکومتی وفد ملاقات کرے گا

اسلام آباد / کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وزارت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر

خالد مقبول صدیقی حکومت سے الگ نہیں ہو رہے صرف وزارت چھوڑ رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی حکومت سے الگ نہیں ہو رہے، وہ صرف وزارت چھوڑ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کے دوران اسد عمر نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی