آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی ’اوبر‘ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی گاڑیوں میں صرف امریکا میں ہی 2 سال کے اندر جنسی ہراسانی کے تقریباً 6 ہزار واقعات رپورٹ کیے گئے۔ اوبر کی جانب سے 2017 اور 2018 کی جاری کی گئی سیفٹی رپورٹ میں اعتراف […]

حیدرآباد دکن: بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے جنسی زیادتی کے بعد اسے زندہ جلانے والے ملزمان کو پولیس نے مقابلے میں مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں ڈرامائی پیش رفت ہوئی اور کسی فلمی صورتحال کی طرح پولیس نے انکاؤنٹر میں چاروں ملزمان […]

پنجاب کے شہر قصور میں ایک مرتبہ پھر بچوں سے زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ جنسی درندوں نے 7 سالہ بچے اور 2 کم عمر بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد حسین کے مطابق گھمن کے علاقے میں دو اوباش نوجوانوں نے 15 سالہ […]

انٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے کنٹینز سے 25 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات خفیہ طور پر لکڑی کے بلاکس میں چھپائی گئی تھی جس کو ملک کے مختلف شہروں میں […]

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور اس سلسلے میں دو افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) عامرذوالفقار نے کہا کہ میجر لاریب کے قتل میں ملوث دو افراد پکڑے […]

فیصل آباد : کسٹم انٹیلی جنس نے سرائے مہاجر میں کارروائی کرتے ہوئے سمگل شدہ آٹو پارٹس، چاکلیٹس اور گارمنٹس کا کنٹینر پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سبے سے بڑے اضلاع میں سے ایک فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے سرائے مہاجر میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون […]

صوبائی دارالحکومت لاہور میں بیوی کے ساتھ رنجس پر باپ نے 5 ماہ کی ننھی بچی کو مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا میں 5ماہ کی ننھی بچی بینش کو قتل کر دیا گیا، بچی کے باپ نوید اور پھوپھا سنی پطرس نے بچی […]

دادو سندھ میںکاری قرار دے کر مبینہ طور پر سنگسار کی جانے والی 11 سالہ بچی گل سما کی قبر کشائی کرکے جسد خاکی کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں دادو میں مبینہ طور پر سنگسار کی جانے والی 11 سالہ گل سما کی قبر کشائی فرسٹ سول جج کی […]

روہتک (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع روہتک میں ایک شخص نے باپ جیسے مقدس رشتے کا تقدس تار تار کرتے ہوئے اپنی ہی 9 سالہ بیٹی کا ریپ کردیا، معصوم بچی ہسپتال میں دوران علاج تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی۔ضرور پڑھیں: لبنانی وزیراعظم کے مستعفی […]

لندن سیاحت کے لیے قبرص جانے والی 19سالہ برطانوی لڑکی کو12اسرائیلی مردوں نے ہوٹل کے کمرے میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق لڑکی اپنے ساتھ ہونے والی اس بربریت پر پولیس کے پاس گئی لیکن پولیس نے تفتیش کے بعد اس لڑکی کو […]

چیف ایڈیٹر

سید ممتاز احمد

قارئین اور ناظرین کو لمحہ لمحہ باخبر رکھنے کے لئے” مشرق “ویب سائٹ اور” مشرق“ ٹی وی کااجراءکیاگیا ہے۔روزنامہ” مشرق“ کا قیام1962ءمیں عمل میں آیا تھا ۔یہ اخبار پاکستان کی جدید صحافت کے علمبردار آئین کی بالادستی ،جمہوری قدروں کے فروغ اور انسانی حقوق کے تحفظ کاعلم بلند کرنے کے عزم کے ساتھ دنیائے صحافت میں آیا تھا ۔ ”مشرق “نے جدید تقاضوں کے مطابق اپنے قارئین اور دنیا بھر میں پاکستانیوں کو باخبر رکھنے کے لئے ویب سائٹ اور ویب ٹی وی کا جناب سید ممتاز احمد شاہ چیف ایڈیٹر مشرق گروپ آف نیوزپیپرز کی نگرانی میں اجراءکیاہے ۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اقلیم صحافت کے درخشندہ ستارے سید ممتاز احمد کا شمار پاکستانی صحافت کے اکابرین میں ہوتا ہے۔زندگی بھر قلم وقرطاس اور پرنٹ میڈیا ہی ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔سید ممتاز احمد شاہ نے آج سے 50 برس قبل صحافت جیسی وادی ¿ پرخار میںقدم رکھا۔ضیائی مارشل لا کے دور میں کئی مراحل آئے جب قلم اور قرطاس سے رشتہ برقرار اور استوار رکھنا انتہائی جانگسل ہوچکا تھا لیکن وہ کٹھن اور دشوار گزار راستوں پر سے گزرتے رہے لیکن ان کے پایہ¿ استقلال میں کبھی لغزش دیکھنے سننے میں نہیں آئی۔ واضح رہے کہ سید ممتاز احمد نے ملک کے اہم ترین انگریزی اخبار ”ڈان“ ”جنگ“ ”دی نیوز“ اور روزنامہ ”مشرق“ میں اپنی گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اور ان کا مشرق کے ساتھ صحافت کا سفر جاری ہے۔